I am Sanan Sami, Travel Consultant and a Digital Marketer. Working as Manager Marketing at Karwan-e-Hodabia Hajj & Umrah Pvt Ltd. and CEO at Hotels Digitally.
پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخواہ" کے آنے والے پروگرام کی مہمان اور خیبر پختونخواہ کا ابھرتا ستارہ یسرا ابرار ہیں جنہوں نے بی ڈی ایس کے امتحانات میں 9 گولڈ میڈل حاصل کر کے اپنے صوبے کا نام روشن کیا۔
تو دیکھنا نہ بھولیے پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخواہ" ہفتہ کی شام 7 بجے۔
خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے تعاون سے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے.
صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق افراد کو ماہ رمضان میں فی خاندان دس کلو کے تین آٹے کے تھیلے بلکل مفت فراہم کررہی ہے۔
#FreeAataKP
صوبہ بھر میں مفت آٹے کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے
رمضان پیکج کے تحت مستحق خاندانوں میں مفت آٹے کی تقسیم کا سلسلہ پورا مہینہ جاری رہے گا۔
آٹا تقسیم مرکز پر جانے سے پہلے 8171 پر اپنی اہلیت چیک کریں،
#FreeAataKP
لکی مروت /ڈپٹی کمشنر /کارروائی
مفت آٹے پر رقم لینے والے ڈیلر کو حوالات میں ڈال دیا، حلقہ پٹواری معطل
بدنظمی اور عوامی شکایات پر 3 آٹا ڈیلرز کے لائسنس منسوخ
سرکاری آٹے میں ملاوٹ یا وزن میں کمی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی
ڈپٹی کمشنر عبد الہادی
#FreeAataKP
خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے تعاون سے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے. صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق افراد کو ماہ رمضان میں فی خاندان دس کلو کے تین آٹے کے تھیلے بلکل مفت فراہم کرے گی۔
ہیلپ لائن:37432-0800
#FreeAataKP
خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے تعاون سے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے. صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق افراد کو ماہ رمضان میں فی خاندان دس کلو کے تین آٹے کے تھیلے بلکل مفت فراہم کرے گی۔
ہیلپ لائن:37432-0800
#FreeAataKP