Join PEC Today
Its a Dropshipping Plateform works same like Amazon Ebay Shopify but better than them, Partner E-Commerce (PEC) provide Marchant Account from their store owner, no need to find Customers or need to Promote your Store, it all will do PEC for you.
#Gaza_Genocide
Join PEC Today
Its a Dropshipping Plateform works same like Amazon Ebay Shopify but better than them, Partner E-Commerce (PEC) provide Marchant Account from their store owner, no need to find Customers or need to Promote your Store, it all will do PEC for you.
#Gaza_Genocide
بھرتی شدہ تمام انٹرنیزمیں 0.4فیصد معزور،4 فیصد خواتین،16 فیصد یتیم نوجوان اور34 فیصدغریب مزدور پیشہ افراد کے بچے شامل ہیں،اس کے علاوہ جرنلزم کے پیشہ سےوابستہ ڈگری ہولڈر افرادبھی شامل ہیں۔
#JusticeForKPInterns
بابرکت مہینے میں سوشل میڈیا انفلوئنسر کو بیروزگار کیا گیا، اُنکی تنخواہیں روک دی گئ.
یاد رکھئے کہ ہم تراویح کی خصوصی دعا میں اپنے ساتھ کئے گئے اس ناانصافی کی فریاد اپنے رب سے کرنے جا رہے ہیں۔
بیشک اللہ پاک یتیموں کی ضرور سنتا ہے.
#JusticeForKPInterns@BBCUrdu@bbcpashto
سکیل20کے سینئر ڈاکٹرز نظر انداز سکیل19کے جونیئر ڈاکٹر اور کرپشن کے سنگین الزامات میں چارج شیٹ ڈاکٹر ڈی جی ہیلتھ سروسز تعینات۔۔۔ نگراں حکومت خیبرپختونخوا کا انوکھا کارنامہ.
#shampdm #
Most of the interns are asking about their previous arrears. We are sharing this letter to assure you that we understand your situation and have already informed the higher authorities.
نگران حکومت /زکوٰة و عشر کونسل
صوبائی حکومت کا عیدالفطر سے قبل زکوٰۃ فنڈز کی تقسیم کے لیے اقدامات
نگران حکومت کا الیکشن کمیشن سے رابطہ کرنے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن سے اجازت ملنے کے بعد کونسلز کا قیام عمل میں لایا جائے گا
رواں مالی سال 2022-23 کے دوران 1750 ملین روپے مستحقین میں تقسیم کئے جائیں گے
دستاویزات
#KP360Updates
پروگرام "ایسا ہے خیبرپختونخوا"
اگر آپ کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے اور آپ کے پاس ایسا کوئی ہنر ہے جو آپکو دوسروں سے منفرد کرتا ہے
تو ہمیں کمینٹ میں بتائیں، یا نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ ہم پہنچائیں گے آپکی کہانی دنیا تک۔
#AisaHayKhyberPakhtunkhwa
صوبے بھر میں عوام کی سہولت کے لئے آٹے کی تقسیم جاری
عوام کو بنیادی سہولیات اور مصنوعی مہنگائی کے تدارک کیلئے متعلقہ حکام کو ہدایت
متعلقہ حکام آٹے کی تقسیم یقینی بنانے اور عوام کو مکمل ریلیف فراہم کریں
نگراں مشیر ظفر محمود
#FreeAataKP#KP360Updates