ملک کا دفاع اس کی مضبوط افواج کی وجہ سے مضبوط ہوتا ہے اور مضبوط افواج تب ہوتی ہیں جب ملک کے عوام افواج کے شانہ بشانہ ہوتے ہیں یہ 2023 ہے اب ہماری افواج نے اور عوام نے فیصلہ کرنا ہے کہ ملک کو مضبوط کرنا ہے یا کمزور
مسئلہ لیکن یہ ہے کہ اگر آپ اپنے ہی ملک میں اتنے آزاد بھی نہیں کہ اپنے وقت کے حاکموں پر برہمی ظاہر کر سکیں، اور ایک عام آدمی کو بھی فقط بولنے پر اٹھایا اور جبرآً معافی پر مجبور کیا جا سکتا ہے، تو وہ کون سا پیمانہ ہے، جس کی بنیاد پر آپ کہہ سکتے ہیں کہ آپ ایک آزاد ملک کے آزاد شہری ہیں؟
آج جیو بشری بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کا انٹرویو نشر کر رہا ہے جس میں ایک شوہر اپنی سابقہ اہلیہ کے گھریلو اور دوسری شادی کے معاملات سے قوم کو باخبر کرے گا۔ کونسا خاندانی اور باعزت شوہر چھ سال بعد اپنے گھر کے نجی اور اپنے بچوں کی ماں کے معاملات بخوشی ساری دنیا کے سامنے رکھتا ہے؟افسوس ہے ایسی صحافت پر۔ اس انٹرویو کا ملک کے سیاسی، عوامی، معاشی، خارجی یا قومی معاملات سے کیا تعلق ہے؟ ایک شخص کے بغض میں صحافت اتنی بھی گر سکتی تھی اندازہ نہیں تھا۔ کسی کے گھر کے اندرونی معاملات کا ملک و قوم سے کیا تعلق ہے؟ یہاں کس سیاستدان کا کس سے معاشقہ رہا، کس نے کس کو طلاق دلوا کر شادی کی، کس نے کس کو بھگا کر شادی کی، کس نے کس سے بیوفائی کی، کس نے کس سے ناجائز مراسم رکھے۔۔۔۔ کیا پھر آپ تیار ہیں ایسی فحش اور ذاتی زندگی کی کہانیاں میڈیا پر سننے کیلئے؟ کیا یہ کہانی پھر عمران خان تک ہی رہے گی؟ کسی کی ذاتی زندگی، شادی، طلاق کا ملک اور قوم کیساتھ کیسے گھٹیا ربط قائم کیا جا رہا ہے۔ ہم گِر تو بہت گئے تھے لیکن اتنے غلیظ بھی ہو سکتے تھے اندازہ نہیں تھا۔
اسلام آباد پولیس سیاستدانوں کی ٹی سی اور پکڑ دکڑ میں مصروف ،شہر کو کرمنلز کے حوالے کر دیا۔۔۔
اسلام آباد کے سیکٹر آئی الیون میٹرو کیش اینڈ کیری کے قریب دن دیہاڑے فائرنگ ,میاں بیوی جاں بحق ہوگئے ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے ،میاں بیوی کے ساتھ دو سالہ معصوم بچہ بھی تھا جو فائرنگ سے محفوظ رہا،
@ICT_Police
انشاءاللہ جب پاکستان تحریک انصاف کو پھر سے اقتدار میسّر آئے گا تو سیرتِ رسولِ مکرّم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شہریوں کے بنیادی حقوق کو بھی نصابِ تعلیم کا حصہ بنایا جائے گا۔
تاکہ ہر شہری کو یہ ادراک ہو کہ حقیقی آزادی صرف اسی صورت میں ممکن ہے جب شہری آئین کے فراہم کردہ حقوق سے آگاہ اور اپنی جانوں کے عوض ان کے دفاع پر آمادہ و تیار ہوں۔
@MohsinnaqviC42 سر جسطرح آپ کی پولیس آپ کی انتظامیہ نہتی خواتین اور بچوں سمیت پرامن احتجاج کرنے والوں سے رویہ رکھے ہوئے ہیں ایک سید زادہ ہونے کے ناطہ سے شرمندہ ہیں خدا آپ کو مزید ظلم کرنے کی توفیق دے آپ کا مرتبہ خوب بڑھے کہ آمین
My reply to ISPR & attempts by PDM & their handlers to arrest me for two reasons: 1. To prevent me from campaigning bec InshaAllah when elections are announced I will be doing jalsas. 2. To prevent me from mobilising the masses for street movement in support of Constitution if PDM govt & their handlers refuse to obey the SC & violate Constitution on holding of elections.