میری زندگی کا مقصد اسلام اور پاکستان کی سربلندی کہ لیے جدوجہد کرنا پاکستان تحریک انصاف ناٸب صدر
سابقہ ڈسٹرکٹ اسمبلی ممبر پشاور
اور اتمان خیل قوم کا ضلعی صدر
یہ انسان ہیں اللہ رب العزت کی قسم 🥲
ایک فلسطینی خاندان اپنے 112 ارکان کو الوداع کہہ رہا ہے، جن میں سے زیادہ تر بچے ہیں، جو اسرائیل کے ہاتھوں شہید کیے گئے اور گزشتہ چند دنوں کے دوران ملبے کے نیچے سے برآمد ہوئے۔🥲🥲🥲
جناب یہ ہیں وہ صدام خان ترین نوجوان جنہوں نے اگلے 50 سال تک سب ملک دشمنوں کو ٹکر دینی ہے...
شیر پاکستان کا ہیرو ،قوم کا ہیرو... ایسے ہی نوجوانوں کی ملک و قوم کو ضرورت ہے۔
ویلڈن تن کر رکھیں صد۔ام بھائی
بریکنگ نیوز 🚨 دھمکا خیر ویڈیو لیک۔ حریم شاہ کا خوفناک انکشافات۔ ہر طرف ہل چل گئی، پنڈورا باکس کھل گیا۔ خان کی ذات پر بھونکنے والا فیاض الحسن چوہان کا گند سامنے آگیا 🔥🔥
ٹاؤٹ پالشے فیاض الحسن چوہان کی اصلیت اسکی گرل فرینڈ حریم شاہ نے سب کو بتادی۔ اپنی دو بیویوں کے باوجود بھی حریم کے ساتھ ناجائز تعلقات استوار کیے رکھے۔ اپنے منہ پر کالک ملتا رہا۔ میں تمہاری اصلیت اب تمہاری بیویوں کو بھی بتاؤں گی۔ تُم ایک غلیظ انسان ہو۔ تُم نے کئی مرتبہ مجھے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ حریم نے سب کچھ بول دیا۔
بریکنگ نیوز 🚨اعتزاز احسن کا بڑا مطالبہ۔ اسحاق ڈار کے بھانجے اور دیگر نامزد ملزمان کو پھانسی لگا دو۔ مثال قائم کرو 🔥🔥
اسحاق ڈار کے بیٹوں نے جو کیا وہ تو انتہا کی درندگی ہے۔ انہوں نے ہمارے سر شرم سے جھکا دیے ہیں۔ پاکستان کا نام مٹی میں ملا دیا۔ ان ملزمان کو پھانسی ہونی چاہیے۔ یہ ان خواتین کی جاۓ مخصوصہ پر شیشے کے ٹکڑوں سے زخم کرتے رہے۔ جو خواتین کے بیانات لیے گئے اسکی کاپی ان کی نہیں دی گئی انہوں نے وہاں پر لکھ لیا ہو گا جو شیشے یا بلیڈ سے زخم خواتین کو دیے گئے اس میں خواتین کی مرضی تھی۔
یہ ایک مردہ بے حس قوم ہے، پنجاب اپنے comfort لیول سے اوپر نہیں آتا۔
جن کی خاطر عمران خان چکی میں پڑا ہے وہ بے ضمیر لوگ اٹھ ہی نہیں رہے ہیں، کیا یہ قوم اس قابل ہے کہ انہیں عمران خان جیسا لیڈر ملے۔
پنجاب کے اس شہری نے سچ میں آخیر کر دی 🔥
🚨مفتی صاحب عمران خان کے سخت مخالف . پارٹی کا سیاسی لیڈر بھی بول پڑے ہیں عمران خان کے ساتھ اور قوم کے ساتھ انتہائی ظلم ہو رہا ہے
جس طرح اللہ سے ڈرنے والے کے معاملات آسان ہو جاتے ہیں، اسی طرح تقویٰ چھوڑنے والے کے معاملات مشکل ہو جاتے ہیں۔ ❤️👍💯
⚠️ اس وڈیو میں گالیاں ہیں !
ایک ہلاک پولیس اہلکار کے بھائی کی دہائی میرا بھائی مارا ہے اسکا چہرے ہے نہ ہاتھ ہے اتنا ظلم ۔
آرمی چیف بار بار جاتا ہے ایران اور امریکہ کی صلح کرواتا ہے
ادھر 200 بندے نہیں پکڑ سکتا؟ ہر روز امریکہ چکر لگاتا ہے ۔
سو کلو میٹر دور پہاڑ ہے 400 بندے ہیں۔ یہ طیارے اور پائلٹ کس لیے ہیں؟ انڈیا اور پنجاب میں تین کلو میٹر کا فاصلہ ہے ادھر نہیں جاتا اتنا بڑا چکر لگاتا ہے ادھر آتا ہے ہمارے لوگوں کو مارتا ہے اتنا بھی بیوقوف نہیں بناؤ ہمیں ۔یہ آپکا پاکستان ہے؟ کہتے ہیں اسکو جھنڈے میں دفناؤ۔ بھاڑ میں جائے آپکا جھنڈا آپکا پاکستان آپکا بلوچستان ۔نہ جھنڈا چاہیے نہ آپکا پیسہ چاہئیے خدا کے واسطے ہمکو چھوڑ ۔
مریدکے میں زندہ لوگوں کو جلایا گیا،
ایک مہینے بعد دو مہینے بعد مسلمانوں کی جلی ہوئی لاشیں گندے نالوں سے ملی ہیں،
وہ جن کے سینوں میں قرآن تھا چہرے پر دھاڑی تھی انہیں آپ نے زندہ جلایا،
آج آپ کا پڑوسی گرفتار ہوتا ہے تو خوش مت ہوئیں یہ آگ کل کو آپ کے گھروں میں بھی آئے گی، مولانا کا بیان
2008 میں جب عافیہ صدیقی گرفتار ہوئی تب لوگ خوف کی وجہ سے بول نہیں سکتے تھے اور حکومت بھی انکار کر رہی تھی
تب عمران خان نے کہا، عافیہ صدیقی کراچی سے اسلام آباد آرہی تھی اور وہاں سے اٹھائی گئ
شہباز گل نے حد ہی کردیا!!🔥
کاکول سے نکل کر ہی بدمعاشی کرتے ہیں!!
یہ جرنیل مافیا کا کردار ادا کر رہے ہیں, یہ gangsters ہیں, ان سے سارے اختیارات لینی ہوگی!!
شرک کے بعد سب سے بڑا جرم زبردستی حکومت پر قبضہ کرنا ہے۔ طاقت کے زور پر حکومت لینے اور دینے والوں کی سزا آرٹیکل 6 ہے۔ اب چاہے کوئی قران کی آیات پڑھ کر سنانے والا سید ہو یاں حافظ، دین کے مطابق یہ طاغوت ہے۔
سائفر سے رجیم چینج تک: پاکستان میں قومی خودمختاری کے سودے کی شرمناک داستان
چار سال سے قید میں رکھا ہوا ہے پوری قوم کو۔ عوام کی اتنی نفرت لے کر بہت گھاٹے کا سودا کیا ہے۔ قوم شایدکبھی معاف نہیں کرے گی اتنا ظلم۔ عوام سے اور اللہ سے معافی مانگنی چاہیے ان سب کو!
#سائفر_ایک_حقیقت
@MaidahMuhammad اس کو شئیر کرنے کا کوئی فائدہ نہیں جس کے خلاف شئیر کرنا چاہتی ہوں ان میں غیرت کا مادہ نہیں جن کو بتانا چاہتی ہوں ان کو سب پتہ ہے پر وہ بزدلی کی وجہ سے خاموش ہے کوئی فائدہ نہیں یہ بیغرت قوم ہے اس میں ہمیں اللہ رب العزت نے پیدا کرکہ ہمارا امتحان لیں رہا ہے
عون کھوسہ ایک لیجنڈ یے 🔥🔥
پچھلے 2 سالوں سے جو ظلم ہو رہا ہے استحصال ہو رہا ہے سنگین انسانی حقوق پامال ہو رہے ہیں اس ایشو پر لفافوں ابن الوقتوں اور پٹوالشیوں کی بہت زبردست کلاس لی ہے۔۔
Weldone @aun_khosa