کورونا: وفاق نے بھی نئی پابندیوں کا اعلان کردیا، مارکیٹیں رات 8 بجے بند ہو جائیں گی
نئی پابندیوں کا اطلاق 3 سے 31 اگست تک ہوگا، انڈور ڈائننگ بند اور آؤٹ ڈور ڈائننگ رات دس بجے تک کھلی رہے گی، ٹیک اوے اور ہوم ڈیلیوری کی 24 گھنٹے اجازت ہو گی، اسد عمر
کورونا کے باعث اسپتال میں زیرعلاج سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی طبیعت میں بہتری آنے لگی۔
گزشتہ روز جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو طبیعت ناسازی کے باعث قائداعظم اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی طبیعت مجموعی طور پر پہلے سے قدرے بہتر ہے۔