@soulat_pasha عثمانیہ حکومت کو چھوڑیں جیسی تھی ہوگی ہوگی لیکن اس زمانے میں دیگر علاقوں میں جنکے راستے سلطنت عثمانیہ نہیں آتی تھی وہاں بھی سمندری راستے ہی استعمال ہوتے تھے
اسکی وجہ سادہ تھی کہ سمندری سفر تیز رفتار اور کم خرچ تھا
دوبارہ سوچئے
@iFazliGhafoor ایک طرف فرخ کھوکھر جیسے قاتلوں کی سرپرستی اور دوسری طرف اعظم سواتی جیسے انٹرنیشنل فراڈیوں کی مصاحبی
ایسے شخص پر مذہبی ٹچ جچتا نہیں
اگر کوئی مہذب ملک ہوتا تو فرخ کھوکھر کی سہولت کاری پر حضرت لمبی قید کاٹ رہے ہوتے
اس تصویر سے ثابت ہوتا ہے ملڑ فضلو ڈیزلی نے گھاٹ گھاٹ پانی پیا ہے لیکن افسوس یہ ہے کہ وہ اب جس گھاٹ پر پانی پی رہا ہے اس میں تھوک کر گیا تھا ۔۔۔۔
فضلانڈو عمرانڈو بھائی بھائی😂😜
@iHafizHamdullah مولوی حمداللہ صاحب وہی ہیں نہ جو کمسن بچیوں کو دھمکی دے رہے تھے کہ وہ ان سے شادیاں کر لیں گے؟
یہ وہی ہیں نہ جن کا ضمیر ہے نا انکے پاس ایمان ہے نہ ان میں غیرت ہے
اب یہ شہداء کی توہین پر کمر بستہ ہیں
سب سمجھ میں آجائے گا جب پتہ چلے کہ یہ گروہ روز اول سے اینٹی پاکستان تھا
@AmirHQureshi@asifkhyam بجٹ مطلب پیسہ
یہ مولوی لوگ پیسے کے لیئے ایمان بیچ دیتے ہیں
انہوں نے سود حرام سے حلال نہیں کردیا صرف اس لیئے کہ بینک انہیں کروڑوں روپے کی منتھلی دیتے ہیں
یہ ملک قوم کسی کے سگے نہیں
بدقسمتی سے ہماری اسٹیبلشمنٹ نے اپنے مقاصد کے لیئے انہیں قوت بہم پہنچائی
اب یہ اسے بلیک میل کریں گے
یا اللہ ہماری پاک فوج کے بہادر جوانوں کی حفاظت فرما جو اپنے وطن کی خاطر اپنے گھر اور پیاروں سے دور سرحدوں پر مختلف مقامات پر ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں انہیں اپنی خاص رحمت اور حصار میں رکھ
اے اللہ ہمارے محافظوں کا خود محافظ بن جا
آمین ثم آمین
@ShamaJunejo Good or bad Trump is creating memories for Americans for all times. History won’t be complete without mentioning this strangest of strange men.
@MKAchakzaiPKMAP بدقسمتی ہے اچکزئی قسم کے لوگوں کی
انکے ماں باپ نے انہیں غلط تاریخ پڑھا دی ہے
ان لوگوں نے اس راہ سے آنے والے ہر حملہ آور سے مار کھائی ہے
ان کا بلکہ خود اچکزئی کا DNA ٹیسٹ کروالو۔ اس میں سکندر یونانی کے سپاہیوں کا خون نہ ہوا تو منگولوں کا ضرور ہوگا
مطلب ہر حملہ آور ان پر حاوی رہا
مولانا نے الزام لگایا کہ شہداء اس لئے جان قربان کرتے ہیں کہ انہیں تنخواہ ملتی ہے اور اس کا جواب یہ دیا کہ آپ اپنے صاحبزادے اسعد محمود کو وردی پہنا کر اتنی تنخواہ میں بارڈر پر بھجوائیں اور جان قربان کردیں اور اب اس کے جواب میں دوسروں کے بیانات نکال لائے ہیں کہ انہوں نے یہ کہا اور یہ وہ حساب ہوگیا کہ ایک راہگیر نے مستری کو دیوار تعمیر کرتے ہوئے کہا کہ جناب آپ ٹیڑھی دیوار تعمیر کررہے ہیں جس پر مستری نے کہا پچھلے سال آپکی لڑکی دوڑ گئی تھی
مولانا فضل الرحمان کی سوشل میڈیا ٹیم اس بیان پر رجوع کروانے کے بجائے اس بیان پر پوری ہٹ دھرمی سے ڈٹ گئی ہے
مولانا افسوس کہ آج ہر ذی شعور پاکستانی آپکے بیان پر آپکو ثواب دارین پہنچا رہا ہے اور یہ ثواب ڈبل کروانے میں آپکے سوشل میڈیا کے کارندے حصہ دار ہیں
@wahreh1@khalidmabbasi مولویوں میں بھی کبھی کچھ نارمل انسانوں والی بات کر لیتے ہیں لیکن بیشتر تو انکی باتیں ہمارے مذہب کے بھی خلاف بے تکی پیشن گوئیوں پر مشتمل ہوتی ہیں
بدقسمتی سے ہمارا کوئی مولوی اس قابل نہیں جسکی بات پر بندہ اعتماد کرسکے
مغرب کو شکست علمی ترقی سے ممکن ہے
اسلام میں روحانیت کسے کہتے ہیں
@HarisAh615@DsdDte تو بھائی آپ کیوں خلاف قرآن پردے کی تبلیغ کرتے پھر رہے ہو
پردہ اتنا ہی ہے جتنا قرآن نے حکم دیا ہے
دوسری ضروری بات اسلام anti-clergy ہے یعنی مذہبی پیشوا اسلام میں نہیں ہوتے
اس لیئے کسی مولوی کے پاس جانے کی ضرورت نہیں ۔قرآن پر عمل کرو
بحث ختم
بھارت اسرائیل اور ان کی پراکسی اگر سمجھتی ہے کہ پاکستان کو چند غنڈے بدمعاش تباہ کر دیں گے تو جس ملک میں شہداء کے وارث باپ ایسے والہانہ اپنے شہید بیٹے کا استقبال کرتے ہیں۔
کوئی مائی کا لال اس ملک بال بھی بانکا نہیں کر سکتا۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
@kabeerraja786@myr5913 مولانا فضل صاحب کو عزت جتنی چاہیں دیں مگر مت بھولیں کہ انکا خاندان اورجماعت ابتد ہی سے پاکستان دشمن رہی ہے۔یہ پاکستان کو نا پاکستان کہنے والوں میں سے ہیں
آج بھی پاکستانی کرنسی نوٹوں پر قائد اعظم رح کی تصویر کو ایسے گروہوں کو توہین آمیز فقرے لکھنے کے سے روکنے کیلئے قانون بنانا پڑا
@NaureenJanjua@QaisAliCh پاکستان میں صحافیوں کی دو قسمیں ہیں
بلیک میلرز اور سہولت کار
دونوں پیسوں کے پیچھے اپنا ضمیر ایمان بیچ دیتے ہیں
مونال اس لیئے غیرقانونی ڈکلیئر کیا گیا کہ مرگلا ہلز پروٹیکٹڈ ہیں اور یہاں تعمیرات اور بزنس منع ہے
کیا وجہ ہے کہ مونال کے علاوہ کوئی اور ریسٹورانٹ یا ڈھابے وہاں نہیں بنے