" بند کمروں میں فیصلہ کرنے والوں کے کتے چار لاکھ کی خوراک کھاتے ہیں، جبکہ جن علاقوں میں آپریشن کیا گیا، وہاں فی گھر چار لاکھ دینے کا کہا گیا، وہ بھی نہیں ملا۔"سہیل آفریدی
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
🚨ترقی یافتہ صوبہ PTI KP کا ایک اور شاندارانٹر نیشنل معیار کا منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچ گیا ہے
کوہاٹ کی ترقی کا سفر جاری
شاہین ایکسپریس بس سروس کوہاٹ کو پورے پاکستان سے جوڑے گی عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کو عملی جامہ پہناناایک اور وعدہ پورا👍✌️💯
وہ لوگ جو اسٹیبلشمنٹ کو یہ تسلیاں دے رہے ہیں کہ سر بے فکر رہیں اس عوام کو گولیاں مار کر منتشر کر لیں گے
وہ لوگ درحقیقت اسٹیبلشمنٹ کے پاؤں پر کلہاڑی مار رہے ہیں، فیصلہ ساز یہ جان اس بار عوام بارود اور گولی سے خوفزدہ نہیں ہوگی ، بلکہ اگر تم گولیاں چلاو گے تو عوام مزید آگ بگھولا ہو کر تمھاری جانب بڑھے گی
یہ چھوٹی بچی کہتی ہے: ”میں ڈری ہوئی ہوں، مجھے اپنی امی واپس چاہیے !“
کاش یہ ممکن ہو میرے بچے کہ میں آپ کے آنسو پونچھ سکوں ، آپ کو ماں باپ کا پیار دے سکوں 😭😭
فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں۔
صوبائی وزیر امجد علی جنھیں آج انکے گھر سے گھسیٹ کے اغواء کیا گیا انھوں نے بالکل ٹھیک کہا تھا کہ:
“جب بندوق کا مقابلہ بندوق سے ہوتا ہے تب لاشیں گدھوں پر آتی ہیں۔جب بندوق کا مقابلہ بندوق سے ہوتا ہے تب 90 ہزار فوجیوں کی پتلونیں اُتر جاتی ہیں۔”
یہی بندوق والے رات کی تاریکی میں نہتے عوام کے گھروں میں گھس کر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے، توڑ پھوڑ کرتے اور سوئے ہوئے لوگوں کو اغوا کرتے ہیں۔
آج خیبرپختونخوا میں جس طرح عوام کے گھروں کی حرمت پامال کی جا رہی ہے، اسے دیکھ کر لگتا ہے تاریخ ایک بار پھر خود کو دہرانے جا رہی ہے۔
ٹرمپ،صہیونیت اور شہباز شریف کیلئے دھچکا۔۔۔شہباز شریف کیساتھ تعزیت۔۔
🔊 ناوی پِلّے نے ۲۰۲۶ء کا نوبیل امن انعام جیت لیا۔
وہ جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والی جج ہیں، جنہوں نے جنسی تشدد اور ریپ کو نسل کشی کی کارروائیوں کے طور پر تسلیم کرنے میں اہم کردار ادا کیا، اور یہ نتیجہ اخذ کیا کہ اسرائیل نے غزہ میں نسل کشی کا ارتکاب کیا ہے۔
"If you clap a little more, I may share this prize with Trump."
😁😁😁
🚨🚨 ان کا نام عاصم خان ہے سابقہ ڈسٹرکٹ ناظم-
پشاور میں تحریک انصاف کی ریڈ کی ہڈی ہے-- عمران خان کا پسندیدہ اور نظریاتی رہنما ہے
اندرونی سازشوں کی وجہ سے ان کو نظر انداز نہ کریں بلکہ سہیل افریدی ان کی صلاحیت سے فائدہ اٹھائیں
تاریخی سبق پڑھاتے ہوئے
یہ جو ہمیں طالبان یا دہشت گردوں کے ساتھ منسلک کر رہے ہیں، تو یاد رکھیں! 1994 میں پیپلز پارٹی کی حکومت تھی، نصیر اللہ بابر ان کے وزیرِ داخلہ تھے۔
وہ طالبان کو ’مائی بوائز‘‘ کہتے تھے۔
اس وقت تحریکِ انصاف نہیں تھی، اس وقت پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت بھی ن��یں تھی۔
طالبان کو ’’مائی بوائز‘‘ کہا جاتا تھا۔
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
جناب، ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب، کیا آپ اس بات کی تصدیق کر سکتے ہیں کہ وزیراعظم جس طیارے میں لندن گئے، ان میں سے ایک ایمبریئر لائنئیج 1000 (جے 760) طیارہ اصل میں پاک بحریہ نے طویل فاصلے تک سمندری نگرانی کرنے والے طیارے کے طور پر استعمال کرنے کے لیے حاصل کیا تھا، جس کا مقصد پاک بحریہ کے پی تھری سی اورین طیاروں کے بیڑے کی جگہ لینا تھا؟ آپ وزیراعظم کی جانب سے اس حساس فوجی اثاثے کو اپنے خاندان کی تعطیلات کے لیے تفریحی گاڑی (آر وی) میں تبدیل کرنے کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟ کیا اس اقدام سے قو��ی سلامتی کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ہوتا؟ وغیرہ۔ صحافی وقاص احمد
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@worqas
کوئی بھی پارٹی مقبول ہونے لگتی ہے وہ غدار بن جاتی ہے ملک کو توڑنے والی جماعت قرار دے دی جاتی ہے جو بھ�� جماعت اسٹیبلشمنٹ کے قد سے اونچی ہوجائے وہ قومی سلامتی کے لیے خطرہ کیوں بن جاتی ہے؟ سائرہ بانو
سوال: آپ کو لگتا ہے کہ لانگ مارچ کسی کامیابی کی طرف جائے گا؟ سہیل آفریدی پر نااہلی کی تلوار بھی لٹک رہی ہے۔
مطیع اللہ جان: کامیابی کسے کہتے ہیں؟ کیا حکومت پر قبضہ کرنا کامیابی ہے؟ اگر یہ کامیابی ہے تو ہماری اسٹیبلشمنٹ 78 سال سے کامیاب ہے۔ حکومت پر قبضہ کرنا یا حکومت گرا دینا کامیابی نہیں ہے۔
کامیابی یہ ہے کہ اس وقت عوام ایک طرف کھڑی ہے اور ریاست اس کے مخالف کھڑی ہے۔ عوام کا احتجاج کرنا کامیابی ہے۔ کامیابی یہ نہیں کہ رکاوٹیں توڑ کر پارلیمنٹ پر قبضہ کر لیا جائے۔ احتجاج اور لانگ مارچ کامیاب ہو چکے ہیں، البتہ کامیابی کے مختلف مراحل ہوتے ہیں جنہ��ں طے کرنا ضروری ہے۔
یہ جرنیل یہ ججز یہ بڑی بڑی کرسیوں پر بیٹھے شخص، اِن کو کیا پتہ جب اپنی بیوی بچوں کے ساتھ اپنا گھر چھوڑنا پڑتا ہے تو کتنی تکلیف ہوتی ہے، آئیں ناں اپنی بیوی بچوں کے ساتھ ایک دن کیمپ میں رہیں ناں، کبھی اپنے گھروں پر یہ بم گراؤ ناں تب پتہ چلے گا تمہیں، تب ��کلیف کا احساس ہو گا کہ تمہیں کے جب چھوٹے بچے شہید ہوتے ہیں تو کتنی تکلیف ہوتی ہے، سہیل آفریدی آبدیدہ ہو گئے
خدا کی قسم آپ پوری دُنیا گھوم کر آجاؤ ایسا رویہ سرکاری اہلکاروں کا پاکستان میں ہی ملے گا
سیالکوٹ میں ٹریفک وارڈن شہری کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے
میرا کام تھا آپ تک یہ ویڈیو پہنچاؤں اب آپکا کام ہے اسے ہر جگہ پھیلانا
یہ ہے سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی خیبر پختونخواہ بریگیڈیئر عمر شریف، جو لانگ مارچ کو ناکام بنانے، سہیل آفریدی کو قابو کرنے، اور ورکرز کو اغواء کروانے کا آپریشن لیڈ کررہا ہے۔ ممبر کے پی اسمبلی کو بھی یہی براہ راست فون کروا کر دھمکا رہا ہے۔
مزید رپورٹ بھی جلد سامنے آجائے گی!
یہ ملک اس وقت حالت نزع میں ہے آپ مانیں یا چاہے نہ مانیں اور حالت نزع میں آپ اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں
واحد حل "روآف لاء ہے"
سینیئر وکیل منصور حسن خان
بکاخیل کا وہ علاقہ جو فوج نے آپریشن کے بہانے مقامیوں سے خالی کروایا 3سال کے اندر ان کی واپسی کا وعدہ کیا
لیکن اب ہر سال چلغوزے کی فصل بیچ کر4ارب روپیہ کمایا جاتا ہے جن کو واپس لانے کا وعدہ کیا تھا آج دس سال سے زیادہ عرصہ گزرنے کے بعد بھی واپس نہیں لایا گیا