یہاں اکاؤنٹ بنایا ہی ایک دو کام کے لیے ہے
کہ جو اچھا لکھے اسے لائیک اور کمنٹ کرکے حوصلہ افزائی کرنا نہ کہ کاپی کرنا
اور جو حق کی بات کرے اسے ری پوسٹ کرنا تاکہ بوٹ والا سیاپا ختم ہو
لیکن کمنٹس صرف اس لیے بند کرنا کہ اکاؤنٹ پر بلو ٹک لگوائیں تو یہ اظہار رائے پر قدغن ہے
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
﷽🕋اپنی خوبصورت صبح کا آغاز خوبصورت تلاوت قرآن مجید کے ساتھ کریں۔
آپ کا دن خوشگوار ہو۔صبح بخیر
#صباح_الخير_والسعادة