اج میں اپ کو youtube کی ان تین سب سے امپورٹنٹ چیزوں کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں جو نہ صرف اپ کے ویوز بڑھانے بہت زیادہ ہیلپ کرتی ہے اپ کی viral video ہو جاتی ہیں بلکہ ان ویوز کے ذریعے اپ youtube پر کانسٹنٹ ارننگ بھی پا سکتے ہیں دیکھیں creator کی زندگی میں سب سے زیادہ معاملہ اس کے ویڈیو کے لیے امپورٹنٹ ہوتا ہے تھمبنیل اپ اس کا tital اور اسکا ٹیگ امپورٹنٹ ہوتا ہے
اس tweet میں میں اپ کو تین ایسی اے ائی ویب سائٹAI websites ان تینوں ٹولز کے لیے بتانے والا ہوں جو اپنے اپ اپ کو سارا کام کر کے دیں گے اپ کو کچھ نہیں کرنا ہے صرف نوٹس/ ڈولر گنے ہیں
جی اس tweet کو سیو کر لیجیے تاکہ اپ بھولیں نہ اور بعد میں دیکھیںتینوں ویب سائٹ کے لیے تھریڈ ٹویٹ میں جائیں اور ہمارا X ہینڈل فالو کرنا مت بھولیے گا
#technology #TechNews