These are the images of Pakistan that represent a “Clear & Present Danger” to the Liberal World Order, EU is fighting in Ukraine to defend - Why stay silent on Pakistan? @EUPakistan@EUCouncil@EUCouncilPress@kajakallas
⛔️ An Israeli tourist in Hawaii destroys a sand sculpture dedicated to the Palestinian people.‼️
⛔️Without any provocation, the woman approaches and angrily destroys the artwork made on the beach. She couldn't bear to see a tribute to Palestine, not even on vacation.‼️
کیا سرکاری گاڑیاں اب غنڈے چلاتے ہیں اور سڑک پر کسی کو اوور ٹیک بھی نہیں کرنے دیتے اووٹیک کرنے پر سرکاری گاڑی شہزادوں نے جدید اسلحہ سے فائرنگ شروع کر دی۔
پنجاب میں CCD جو کھلے عام چھوٹ دی گئی ہے ماورائے عدالت انکاؤنٹرز کی جو بے گناہ لوگوں کو قتل کر رہی ہے جبکہ کوئی روکنے والا نہیں۔
آسٹریلیا سے آئی ہوئی ایک فیملی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جس میں ایک بچی شہید اور باقی شدید زخمی ہیں، گولیوں کے نشانات سے ہی اندازہ لگائیں کیسی اندھی دھن فائرنگ کی گئی۔
پاکستانی فوج نے بلوچستان میں بلوچوں کے گھر جلانا شروع کر دیے 🔥
گاؤں کے گاؤں نذر آتش کیے جا رہے ہیں، پنجابی جرنیلوں کو بلوچستان کی زمین چاھیئے اس زمین پر بسنے والے انسان نہیں ۔۔
#بلوچستان_جل_رہا_ھے
A young Australian girl has been shot dead by police in Pakistan after officers mistook her family’s rental car for that of armed robbers.
https://t.co/eJYKvxTEKj
In Jalpa jharkhand , a video has surfaced of inhuman violence on little girls by Shashikesh Kashyap, Principal of Laxmi Shishu Vatika.
This country is finished bro 💔
ایک فیملی آسٹریلیا سے حج کرنے گی سعودی عرب سے واپسی سے بدقسمتی سے پاکستان آ گی بدھ کے روز سی سی ڈی نے ڈاکو سمجھ کر چکوال میں گولیوں سے بھون دیا نو سالہ بیٹی جانبحق جب کے میاں بیوی شدید زخمی ہوگے
مگر کوئ بات تک نہیں ہو رہی اس سانحہ پر میڈیا پر پروگرام اس بات پر چل رہے بلاول کو محسن نقوی نے منا لیا وغیرہ وغیرہ
کہاں ہیں عمران خان؟
کیوں انہیں قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے؟ کیوں ان سے ہماری ملاقات نہیں کرائی جا رہی؟ اگر سب کچھ قانون اور انصاف کے مطابق ہے تو پھر عوام سے حقیقت کیوں چھپائی جا رہی ہے؟
قوم اپنے قائد کی خیریت اور اس کے بنیادی حقوق کے بارے میں جواب مانگتی ہے، کیونکہ خاموشی کئی سوالات کو جنم دیتی ہے۔
#imrankhan
#whereisimrankhan
Free Imran Khan! Imran Khan has been left to languish in a Pakistani prison cell for over three years. Today in the House of Commons I presented a petition calling for his release, as well as the release of all political prisoners in Pakistan.