۲۷ ستمبر کی تاریخ دما دم مست قلندر یا پھر ٹرک کی بتی؟
🚨عمران خان کی قید، ایک بیمار ذہن کی اذیت پسندی صحت سے متعلق خبریں
ٹیٹوال کا کتا، ISI کا Directorate S اور حامد میر🔥 https://t.co/Hp5hfFY7ao
ہم پاکستانیوں کے ذہن اور دل ودماغ جرنیلوں نے اپنی کہانیاں سنا سنا کے کچھ اس طرح کے بنا دئیے ہوے ہیں کہ ہمیں BBC یا الجزیرہ کی اس طرح کی اسٹوری پاکستان کے خلاف ایک سازش لگتی ہے! عمران خان کی جرات اور اصول پہ اسٹینڈ اور قربانی کی وجہ سے کچھ فیصد لوگوں کے دماغ کھل گئے ہیں! انھیں اندازہ ہے کہ درحقیقت مغربی ذرائع ابلاغ پاکستان کے اندر کے ظلم پہ بہت ہی کم توجہ دیتے ہیں! اور اس طرح کی اکا دکا اسٹوری اسوقت چھپتی ہے جب حالات بہت ہی خراب ہوتے ہیں!
مگر مجھ شک ہے، کہ آج بھی بہت بڑی تعداد میں پاکستانی ایسے ہونگے جنھیں لگے گا، کہ BBC مسلم دنیا کی واحد جوہری طاقت کے خلاف سازش کر رہی ہے، اور اس کے پیچھے ھندوستان اور اسرائیل ہیں! صرف چار سال پہلے اپریل ۲۰۲۲ تک شاہد میں بھی انھی مظلوم گدھوں میں شامل تھا! اور اس ٹویٹ کے نیچے آنے والے کمنٹس سے آپ کو اندازہ ہو گا کہ گدھوں کی ابھی بھی کوئی کمی نہیں ہے! ایک آدھ اگر لاہور کے چڑیا گھر سے آذاد ہو بھی جاے تو چوھدری نظام دین کے نظام جبر اور چوتیاپے کو کوئی فرق نہیں پڑتا! ISPR ہر چار مہینے میں ہزاروں اور گدھے Internship Program کے ذریعے پیدا کر دیتا ہے! اب آپ ان گدھوں کی نیچے کمنٹس پڑھیں! اور دیوار سے ٹکریں ماریں!
جرنیلوں کو کچھ نہیں کہہ سکتے کہ وہ مارتے ہیں نقوی کو بھی کچھ نہیں بول سکتے کہ جرنیلوں کا فیورٹ ہے لہذا جرنیل ماریں گے اسلیے رانا صاحب نے سارا غصہ نقوی کے فنانسر پہ اتار دیا 🤣🤣
ویسے اس فنانسر کا اسوقت لاہور میں رئیل اسٹیٹ کیپچر میں CM کے خاندان کیساتھ میچ پڑا ہوا ہے دونوں لگے ہوے کہ لاہور کو قصور تک پھیلانا ہے !
لیں جی یکا یک تمام ن لیگی (اخباری) اثاثے نئے صوبوں والی گفتگو اور محسن نقوی کی کہی گئی باتوں پہ اب واضح پوزیشن لینے کی ہدایات کے پورا ہفتہ سب ٹھیک ہے کی گردان دوہراتے رہیں گے لیکن آثار یہی ہیں کہ جی کا جانا ٹھہر گیا کل گیا سو آج۔۔۔
Another bombshell: "The system has failed."
No. The system hasn't failed. The people who hijacked it have failed the system. Have destroyed it.
A parliamentary democracy stands on one foundation: the people's mandate. That's why we hold elections. When elections are rigged and the mandate is stolen, those without public legitimacy inevitably drive the country down the abyss.
Imprisoning @ImranKhanPTI, the leader millions trust and replacing the people's choice with a corrupt, fascist, elite rule is not a failure of the system. It is the subversion of the system.
Pakistan's parliamentary system has not failed. It has been repeatedly undermined by the establishment since 1977, denying the people the right to let their chosen representatives govern.
People of Pakistan: Don't be distracted by this debate. It is political chaff, designed to divert attention from the real issues: the destruction of the economy, the erosion of constitutional rule, political repression, killings and the imprisonment of thousands whose only "crime" was demanding that their vote be respected.
Our demands are clear:
• Restore the Constitution.
• Repeal the 26th and 27th Constitutional Amendments.
• #ReleaseImranKhan
• Hold Free and fair elections now, with EVMs, we trust neither you, the ECP nor a manual ballot.
Usurpers, looters, killers, stop blaming the system. Accept that you have destroyed it.
Forget our dignified people, even the "cockroaches" are coming for you now.
Fess up and scoot.
ماشاللہ! سبحان اللہ! محسن نقوی صاحب ایک نئے جمہوری نظام کی تلاش میں ہیں! مگر اس نظام میں محسن نقوی صاحب اپنے محسن کو کیسے فٹ کریں گے؟ یہُ کہانی تو ۱۹۵۰ کی دہائی سے ہم سن رہے ہیں کہ مغربی طرز کی جمہوریت مسلمانوں کے مزاج کے مطابق نہیں ہے! ٹھیک ہو گیا! مہربانی کر کے کوئی بتا دے کہ ہمیں کسطرح کی جمہوریت چائیے؟
In 2022, the forced marriage of the PML-N and PPP produced an unusual political newborn: Naqvi, delivered at CMH with the establishment proudly standing in as midwife.
The child’s growth has been phenomenal. He skipped crawling altogether, began sprinting at lightning speed, and has now grown powerful enough to consider sending his political parents, N and PPP, to an old people’s home.
And with the inheritance secured, he appears all set to elope with the marshal forces, leaving the parents to wonder how the baby they created ended up taking over the entire household.
Todays press conference in a nutshell.....
اس گدھے کی طرح کے بہت سے ہیں، جو میرپور میں ہونے والے ظلم کو اس بنیاد پہ جھٹلانے میں لگے ہیں کہ وڈیو AI کی بنی ہے! میرپور شہر میں ایک کال کرلیں اور ظلم اور بربریت کی ساری داستان سن لیں!
🚨🚨🚨 اپنی عوام پہ سیدھی گولیاں چلانے والے یہ وہی ہیں جو سقوط ڈھاکہ کے ذمہ دار ہیں جو ظلم بنگالیوں کیساتھ کیا اب کشمیر میں ہو رہا ہے
محترم کیا اس طرح ہم اپنے ملک کو serve کر رہے ہیں @OfficialDGISPR ⁉️
🚨🚨 وردی والے ڈرتے ہیں ایک نہتی ماں سے۔۔۔۔🔥
ایک ڈری سہمی ریاست نے ایک ماں اور بہن کے کڑوے سچ پہ پھسپھسا مقدمہ بنا ڈالا‼️
چلو یہ بھی کر کے دیکھ لو۔۔۔۔ڈرتے پھر بھی نہیں تم سے 🔥🔥🔥
قائد اعظم نے ہمیں انگریزوں سے آزادی لے کر دی تھی، عمران خان نے حقیقی آزادی کی تحریک جو شروع کر رکھی ہے، وہ انگریزوں کے غلاموں سے آزادی کی تحریک ہے-
#آزادی_یا_شہادت