محسن نقوی کے روپ میں فیلڈمارشل نے اپنی ناکامی کا اعتراف کیا
انہیں فورا تمام ٹوپیاں اتار دینی چاہیئیں اور اپنے آپ کو 25 نومبر 2022 والی پوزیشن پر لے جانا چاہیئے
If it’s true that Tabish Hashmi has been removed from Hasna Mana Hai, it only further exposes the insecurity & narrow-mindedness of those ruling Pakistan today. His video was spot on. It was respectful, factual, and offensive to no one. A little thicker skin would go a long way. Well done, @Tab_Hash_Me, for standing up for our Kashmiri brothers and sisters.
Watch the video for yourself and decide.
میں چار بیٹیوں کا باپ ہوں، میری بہن ہے بزرگ ماں باپ ہیں، اپنی بیٹیوں سے معذرت چاہتا ہوں ان کے حقوق پورے نہیں کر پا رہا، اپنے ماں باپ کی خدمت نہیں کر پا رہا لیکن میں انہیں یقین دلاتا ہوں جس حلال رزق سے آپ نے میری پرورش کی ہے میں نہ جھکوں گا، نہ رکوں گا نہ بکوں گا
عمر نزیرکشمیری
چوہدری عبداللہ طاہر کے جنازے میں پاکستان بھر سے لوگ آئے اور کوئی نہیں آیا تو PTI مرکزی لیڈر شپ نہیں آئی کیوں؟
پارٹی کو کسی ورکر کے ساتھ ایسا نہیں کرنا چاہیے، عمر بودلہ آبدیدہ ہوگئے،،
https://t.co/Vn01wdkarA
یہ دل دہلا دینے والی خبریں ہیں۔ ہم کس طرف جا رہے ہیں؟ یہ دو کارٹون جماعتوں اور انکے لانے والوں نے ملک کو تباہ کرنے کی قسم اٹھا رکھی ہے۔آگ سے کھیلنا کسی طور پہ چل بھی ملکی مفاد میں نہیں ہے۔ سمجھو سنو، یہ آگ دریا کے اُس طرف نہیں رہے گی۔
بلاول کشمیر پر کیا بولا کہ کچھ خواتین و حضرات اینکرز کو بھی کشمیر کی صورتحال پر ٹویٹ کرنے کی فرصت مل گئی ،
جتنے اینکرز نے چار سال ہر ظلم کو سپورٹ کیا یا اس کی خاموش حمایت کی ، وہ اب انقلابی بنیں تو ان کو سنجیدہ نہ لیجیے گا ، ان کے ان ٹویٹس کے پیچھے بھی کوئی ایجنڈا ہوگا
غزہ سے بھیجا گیا محبت کا پیغام اسپین تک پہنچ گیا
ہسپانوی وزیرِ اعظم پیڈرو سانچیز نے کہا کہ غزہ کی
تکالیف کے باوجود اسپین کے لیے یہ محبت دل کو چھو گئی ہے
اور پوری ہسپانوی سوسائٹی غزہ کے بچوں کو دیکھ رہی ہے
ان سے محبت کرتی ہے اور انہیں کبھی نہیں بھولے گی
انہوں نے امید ظاہر کی کہ جلد ایسا دن آئے گا
جب غزہ کے بچے بغیر کسی خوف کے اسکول جا سکیں گے
محمد جنید جس نے مظاہرین کو پہلے دن سے کھانے پینے کی اشیاء دیں ۔ اب رو رہا ہے کیوں کہ اس کی فیملی کو اٹھالیا گیا ہے اور کاکروچ پارٹی والے فائیو اسٹار ہوٹل میں پارٹیاں کررہے ہیں اور اس کو پوچھا تک نہیں ۔