سب جانتے ہیں زندگی بے حال ہے ----
پھر بھی پوچھتے ہیں بتاؤ کیا حال ہے؟💔
Physiotherapist 🧑⚕️--Supporter Of Imran Khan(Pti)❤️ 💚
-Die Hard fan of Cricket -💕
مریم نواز گٹر کے ڈھکن پر بیان دے رہی ہیں کہ 30 لاکھ روپے دے گا جو گٹر کا ڈھکن چرائے گا۔ جس کے پاس 30 لاکھ ہوں وہ گٹر کا ڈھکن کیوں چرائے گا۔ انڈین میڈیا
اہم ترین اکاؤنٹس بند کروائے جا رہے ہیں۔ 23 دنوں سے کسی شخص نے عمران خان کو نہيں دیکھا۔ کسی کی ان سے ملاقات نہيں ہونے دی جا رہی۔
تشویش بڑھتی جا رہی ہے۔ عمران خان کہاں ہے؟ کس حال میں ہے؟
#whereisimrankhan#WHEREISIMRANKHAN