🚨لعنت آلہ علی الکذبین
صافی !! عمران خان سے امریکہ نے اڈے مانگے نہیں اور یہ ایبسولیٹلی ناٹ سراسر جھوٹ ہے
بریکنگ نیوز !! امریکی ایجنسی نے کنفرم کرلیا کہ پاکستان نے ہمیں اڈے دینے سے انکار کردیا
اعتزاز احسن کے سنہری الفاظ ہیں کہ باری سبکی آئیگی
پہلے بنگالیوں کی باری آئی،
پھر بلوچستان کی باری آئی،
پھر کے پی کی باری آئی،
پھر سندھ میں MQM کی باری آئی،
پھر PTI کی باری آئی پنجاب میں،
اور اب کشمیر کی باری آگئی،
انکے منہ کو خون لگا ہوا ہے
عمران خان کے فوج سے تنازعات کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ جب ہندوستان نے کشمیر میں 370 والا معاملہ کیا تو جنرل باجوہ چاہتا تھا کہ بھارت سے اس معاملے پر زیادہ کچھ نہ کہا جاۓ
لیکن عمران خان نے کہا نہیں ہمیں بھارت کو تگڑا ہو کر جواب دینا ہو گا جو بھی ہو عمران خان محب وطن تو ہیں
نجم سیٹھی
میں اسی دن کہہ تھا سائفر رنگ بازی ہے سے لیکر سائفر آتے رہتے ہیں تک لونڈے لپاڑے کی چھلانگ😆
نہ صرف مان گیا سائفر آیا ہے بلکہ یہ بھی مان گیا کہ یہ سائفر کی کاپی وہ نہیں ہے جو جسکا عمران خان نے کہاتھاکہ وہ گم ہو گیا بلکہ یہ عسکری ذرائع، آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی سے آنے والی کاپی ہے۔
We strongly appeal to the United Nations and other international human rights organizations to take notice of the injustice being done to our father and to raise their voice for justice. @hrw@UNHumanRights
میں نے خبر دی کہ جو شہباز شریف نے ٹویٹ کی یہ کاپی پیسٹ ہے وائٹ ہاؤس سے لکھی ہوئی آئی ہے
برطانوی اخبار فائننشل ٹائم اور نیویارک ٹائم نے میری اس خبر کی تصدیق کی ہے انہوں نے بھی کہا ہے یہ ڈرافٹ وائٹ ہاؤس میں تھا وہاں سے منظوری ہوئی ہے
عمران ریاض خان
میں بھارتی تجزیہ نگار دروو راٹھی کی بات سے %100 متفق ہوں کہ باطل کے خلاف آواز نہ اٹھانے والے لوگ خودغرض ہوتے ہیں۔
یہ کتنی خودغرضی ہے کہ آپ صحیح اور غلط کا علم رکھنے کے باوجود "نیوٹرل" بننے کی اداکاری کریں۔
دنیا کدھر سے کدھر پہنچی گئی🚨
امریکہ میں شدید بارش کے دوران ٹیسلا بغیر ڈرائیور کے چل رہی ہے اے آئی کے ذریعے اور پاکستان میں آج کے دن بھی اسلام آباد میں 4جی صحیح طریقے سے کام نہیں کرتا !!
Kapil Dev, Sunil Gavaskar among 14 former international cricket captains requesting Pakistan Govt for fair medical treatment, dignified detention conditions and fair trial for Imran Khan
These guys have shown how they may have been rivals on the field but will be friends forever
IMP: The list has no Pakistani name on it. Sad
اس قوم کو قدر کرنی چاہیے عمران خان کی۔
یہاں کوئی انگلی نہیں کٹواتا مگر وہ کبھی گولیاں کھاتا ہے۔ کبھی اس کی بیوی جیل میں جاتی ہے کبھی اس کی بہنوں کی سڑک پر تزلیل کی جاتی ہے۔
وہ اپنا سب کچھ داؤ پر لگا بیٹھا ہے اسے اپنی جان کی بھی پروا نہیں ہے۔ عمران ریاض