ڈاکٹر عشرت حسین بہت قابل آدمی ہیں اہم ترین عہدوں پر رہے اور کرپشن کا ایک پیسے کا الزام نہیں، عزت دار آدمی ہیں لیکن ان کو شاہد ہی عملی علم ہو کہ 875 ارب روپیہ خرچ کیسے ہو رہا ہے, زیادہ تر Technocrats کی طرح وہ زمینی حقائق کی بجائے کاغذوں کے پلندوں کو سچ سمجھتے ہیں ، غربت روزگار کے مواقع پیدا کر��ے سے کم ہو گی، میرے رائے میں اس ہزار ارب روپے سالانہ کو کالچ اور یونیورسٹی کے ان طال��علموں میں بانٹنا چاھیے جو ایسے کاروبار شروع کریں جن سے دو سے تین نوکریاں پیدا ہوں، آپ سندھی وڈیروں کے ملازموں میں تںخواہ کے طور پر پیسہ تقسیم کر کے غربت میں کمی نہیں لا سکتے!! اس پروگرام پر 2,5 گھرب روپیہ آپ بانٹ چکے ہیں اس سے غربت میں کمی ہوئ؟ جواب ہے نہیں لہذا اب وقت آ گیا ہے اس پروگرام کو بند کر کے نوجوانوں کو کاروبار کیلئے بلاسود قرضوں کا پروگرام شروع کیا جائے!!
Modi is such a nagger.
When someone is clearly ignoring him, he is still annoying him to do things that the other person doesn’t wanna do.
And He is PM of World’s Largest democracy 🤡
Just 2 lads from Punjab competing against the whole world and winning medals for their countries. Showing those white people that Desi Ghee ki choori is more powerful than your biomechanics and scientific methods.
Jiye Punjab.
https://t.co/Qmuwzag4pG
کاش ہمارے معصوم لوگ اس مذہبی دھندے کی اصلیت جان جائیں جہاں مذہب کے نام پہ دوکانیں کھول کر دین کی خدمت کا لیبل لگا کر خاندانی حکومتیں چلائی جا رہی ہیں جن کے پیچھے سوائے ذاتی مفادات کے اور کوئی مقاصد نہیں ہوتے۔
Is this the best way PMLN could think to compete with PTI? If you're so sure that you can't win from the PTI fair & square, you're already defeated.
If this is your mentality, we’d be justified in thinking that democracy, justice, rule of law were never your causes. Imposters.
چلیں تنقید اپنی جگہ پر ایک بات تو طے ہو گئی کہ عورت مرد مصافحہ کر سکتے ہیں ۔۔ غیر محرم کے کمرے میں بیٹھ سکتے ہیں بات چیت کر سکتے ہیں بنا درمیان میں پردہ حائل کیے ۔۔ کم از کم یہ بحث تو ختم ہوئی 😀🙏
یہ تمام کورسز بالکل مفت ہیں ۔ ضرور ٹرائی کریں ان میں سے الثر کورسز آپ کے بہت کام آسکتے ہیں
Discover all of these Courses for FREE
- Product management
- Project management
- Business analytics
- Data visualization
- Microsoft excel
- Data analytics
- Big data
- Scrum
- UI/UX
- Agile
- SQL
Link: https://t.co/QERJLhr6T3
اس قوم کو کتا بنا کر انکی کھال ادھیڑنے والے رمضان کے آخری ایام سعودیہ چلے جاتے۔ ان تصاویر ��و پبلک کرتے ہیں کہ ہم بہت اچھے دیندار لوگ ہیں۔ لوگ بھی چوتئے ہیں جو اس دینداری کو مانتے۔
Fasting during my Ramadan solidarity mission, out of respect for the beliefs of the Muslim people I’m visiting, my heart is broken knowing that so many Palestinians in Gaza will not be able to have a proper Iftar.