اسلام علیکم 🌸
صبح بخیر 🌻
جمعہ مبارک ❤
"مایوس وہ ہوتا ہے جو اللہ پر یقین نہیں رکھتا اور محروم وہ ہوتا ہے جو اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا نہیں کرتا-
#JummahMubarak
السلام علیکم..
صبح بخیر..
امام حسین کسی ایک فرقے کے نہیں,
وہ ہمیشہ سے رسول اللہ ﷺکے تھے، ہمیشہ رسولﷺ کے رہیں گے
اور ہم سب کو رسول اللہ ﷺسے محبت ہے اور رسول اللہ ﷺ کی محبت کا تقاضہ ہے کہ ان ﷺ کی آل سے بھی محبت کی جاۓ,
السلام علیکم..
صبح بخیر..
حسنین کریمین کی محبت اصل میں سرکارﷺ کی محبت ہے۔
سرکار ﷺ نے فرمایا: "من أحب الحسن والحسين فقد أحبني، ومن أبغضهما فقد أبغضني"
جس نے حسنؓ اور حسینؓ سے محبت کی یقیناً اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے ان دونوں سے بغض رکھا یقیناً اس نے مجھ سے بغض رکھا۔
🌹🌿🌹 اسلام وعلیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
🌱 #صبح_البخیر
💐🍀💐 عمر میں اگر کوئی بڑا مل جائے
🌹🌿🌹 تو اس کے ساتھ نیکی کرنا نہ بھولنا
🌱اور اگر کوئی چھوٹا مل جائے
💐 تو اس کے ساتھ احسان کرنا نہ بھولنا!
وَ اَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ وَ اٰتُوا الزَّکٰوۃَ وَ اَطِیۡعُوا الرَّسُوۡلَ لَعَلَّکُمۡ تُرۡحَمُوۡنَ
اورنماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو اور رسول ﷺ کی اطاعت کرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے
سورة النور 56
وَ اتَّقُوۡا یَوۡمًا تُرۡجَعُوۡنَ فِیۡہِ اِلَی اللّٰہِ ٭۟ ثُمَّ تُوَفّٰی کُلُّ نَفۡسٍ مَّا کَسَبَتۡ وَ ہُمۡ لَا یُظۡلَمُوۡنَ
اور اس دن سے ڈروجس میں تمہیں ﷲ تعالیٰ کی طرف لوٹایا جائے گاپھرہرنفس کوپوراپورا بدلہ دیاجائے گاجواس نے کمایااوران پرظلم نہیں کیاجائےگا
سورة البقرة 281
سر آپ سے التماس ہےکے #PTV پر پہلے پروگرام نشر ہوتاتھافردوس گوش اور ورثہ جو ہماری کلاسیکی موسیقی کی روایت کے امین تھے۔آج یہ پروگرام نشرنہیں کیا جارہا۔آپ سےالتماس ہےایسے پروگراموں کودوبارہ نشر کیا جائے تاکہ نوجوان نسل اپنی کلاسیکی موسیقی کی روایت سے روشناس ہو سکے @fawadchaudhry
اپوزیشن کا مسئلہ یہ نہیں کہ چندے سے ڈیم بن سکتا ہے یا نہیں بلکہ انکا مسئلہ یہ ہے کہ اگر ڈیم بن گیا تو ہماری سیاست کا جنازہ نکل جائے گا۔
یہ ہیں ہمارے ملک کے گندے اور گھٹیا جمہوریت کے دعویدار جہاں ملک سے زیادہ اپنی سیاست عزیز ہے
اسلئے عمران خان کہتا ہے کہ ہم بدلیں گے تب بدلے گا۔
السلام علیکم،
صبح بخیر،
ہم اپنی زندگی کی ہر نئی صبح دیکھنے کے لئے بھی اپنے رب کی مرضی کے محتاج ہیں، بے شک وہ جیسے چاہتا ہے مہلت دیتا ہے جینے کی اور توبہ کرنے کی، اللہ تعالیٰ ہم سب کو توبہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے___آمین
اسلام و علیکم۔۔۔۔۔۔🌷
صبح بخیر دوستو۔۔۔۔۔۔۔۔۔🌷
حضرت ابو امامہؓ سے روایت ہے کہ
نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا:۔
"جس نے اللہ کےلیۓ دوستی کی
اور اللہ کےلیۓ دشمنی کی، اور اللہ
کے لیۓ دیا اور اللہ کیلۓ روک رکھا،
اس نے اپنےایمان کو مکمل کیا"
🔹صحیح بخاری 🔹
صبح بخیر🌹
اللہّٰ آپکوآپکےگھر والوں کو ہمیشہ سلامتی والی لمبی عمر عطا فرمائےدنیاو آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے.
اللہّٰ ہم سبکواپنےاوراپنےحبیب ﷺ کےبتائےہوئےطریقہ کےمطابق زندگی گزارنےکی توفیق عطافرمائےاور ہم سب کاخاتمہ ایمان پہ کرتے ہوئےجنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائے
آمین
وفاقی حکومت نے سابق وزیرخزانہ اسحق ڈار اور ان کی اہلیہ کے پاسپورٹس منسوخ کر دئیے...👌👌
زبردست فیصلہ ان لوٹیروں کے گرد اب گھیرا تنگ کرنا چاہیئے
یہ کوئی بات نہیں کہ ملک لوٹ کر باہر بھاگ جاو اور عیاشیاں کرو
اسکی ساری جائیداد ضبط کر کے ڈیم فنڈ میں جمع کروا دینی چاہیئے
ہے کوئی ایسا وزیراعلی جس نے کبھی اس پائے کی بات بھی کی ہو
"ایمبولینس کو راستہ دینے کا کلچر ہر شہری کی ترجیح ہونا چاہیئے، ایمبولینس آنے پر سیکورٹی کی گاڑیاں بھی روک دی جائیں میری گاڑی بھی رکے گی"وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار
شاباش سر
بہت اچھا فیصلہ ہے
عوام کو بھی فالو کرنا چاہیئے