نواز شریف صاحب کی پریس نے آج ایک بات ثابت کر دی،کہ اب ایسٹبلشمنٹ کسی بھی سیاسی لیڈر کے ساتھ گھناؤنا کھیلنے سے پہلے سو بار سوچے گی،
پاکستان میں جمہوریت کے قائم میں نواز شریف کا نام سہرفرست ہوگا
شکریہ نواز شریف
@MaryamNSharif@gulbukhari@sheikhsafina@UmarCheema1
کچھ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار مجھے شرمندہ کرنے کے لئے پیٹرول کی قیمت ڈنمارک سے ملا رہے وہ بھی پاکستانی روپے میں میں بدل کر ان کی سوچ پر ترس آتا ہے ڈنمارک میں ایک غیر ہنر مند مزدور جو صفائی کرتا یا برتن دھوتا وہ بھی فی گھنٹہ 150کرون یا 6400روپے ایک گھنٹے میں کماتا اگر وہ 8 گھنٹے کام کرے تو 51ہزار پاکستانی کماتا ہے اس کی ایک گھنٹے کی کمائی سے ساڑھے نو لیٹر پیٹرول آتا ہے اگر تو پاکستان میں بھی مزدور کی ایک گھنٹے کی کمائی سے نو لیٹر پیٹرول آتا تو آپ شوق سے موازنہ کر لیں
ڈنمارک کا موازنہ تب کرو جب لوگوں کی کمائی اور تنخواہ ڈنمارک والی دو آپ تو پندرہ ہزار مہینے پر ٹیچر رکھتے اتنا تو مزدور دو گھنٹے میں کما لیتا ہے
آج بھی لوگ موجود جو اس نظام کے منہ پر سچ کہنے کی جرت کرتے ہیں
تھوڑی سہی مگر یہ آوازیں بہت ضروری جو جابر حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق کہتی ہیں
اس نے اپنا حق ادا کر دیا اب ہمارا فرض اسے ہر طرف پھیلا دیں
آٹھ سو ارب تعیی بجٹ سکول ٹھیکے پر اور ان سرکاری سکولوں کے حالات آپ کے سامنے ہیں
باقی مجھے اپنے راتب خور کتا فورس سے جتنی مرضی گالیاں دلوا لیں میں عوامی مسائل پر لکھتا رہوں گا سچ سامنے لاتا رہوں گا
وزیرخزانہ صاحب آئندہ بجٹ میں اس پر نیا ٹیکس لگانا بہت ضروری ہے، ورنہ اسکی عیاشیاں اور بڑھ جائیگی۔
یہ بوڑھا مزدور ایک مرچ سے بھی کام چلا سکتا تھا۔ دوسری مرچ لگژری ھے۔
بجٹ سیریز |#بجٹ_2027
😔 گریڈ 16 کے ملازم کا گھر کا کرایہ
حکومت دیتی ہے — 2,727 روپے
بازار میں کرایہ ہے — 15,000 سے اوپر
2,727 روپے میں کون سا مکان ملتا ہے؟
خدا کے لیے ملازمین پر رحم کریں!
بجٹ 2027 میں HRA بڑھایا جائے!
#HouseRent#Budget2027#SarkariMulazim#PunjabEmployees
یہ ہیں وفاق وزیر برائے مہنگی بجلی اویس لغاری
ان کا کہنا ہے کہ سولر لگا کر 200 یونٹس سے کم بجلی استعمال کرنے والے " بوجھ " ہیں ۔ ان پر زیادہ ٹیکس لگا کر مزید مہنگی بجلی بیچیں گے ۔
آئی پی پیز کے اس سیلزمین کے متعلق آپ لوگ کیا کہنا چاہیں گے
سب سے بڑا جھوٹ یہ ہے کہ حکومت بجلی کے بل پر کوئی سبسڈی دیتی ہے آپ سو پچاس یونٹ والوں کا بل دیکھ لیجئے اس میں کونسی سبسڈی ہے ؟
حکومت بجلی کے بلوں سے بجلی نا بنانے والے الیٹ حکمرانوں کے نجی بجلی گھروں کے خرچے نکالتی ہے ورنہ دنیا میں ستر اسی روپے یونٹ بجلی کہاں بکتی ہے؟
@RShahzaddk@Nawaeinsan بھائی شہزاد یہ اس سال اور پچھلے سال کے بل کا موازنہ ہے، اگر یہ بجلی کے ریٹ میں کمی کے دعوے کر رہے ہیں تو پھر شرم سے ڈوب مرجانا چاہیے
پنجاب کا تباہ حال کسان
پچھلے چھ دنوں سے ضلع لیہ، بھکر اور تونسہ کے کسانوں سے ملا ہوں، زیادہ تر کسان بینک یا مقامی سودخوروں کے نرغے میں ہیں،90 فیصد کسان (چھوٹا کسان 100 فیصد) حکومت کی کسان کش پالیسیوں کا شکار ہو چکےہیں،کھاد کی بوری18 ہزار، 10 ہزار کی اسپرے،ٹریکٹرز مہنگے ترین،ڈیزل اور بجلی مہنگی، جعلی کھاد اور دوائیں اور پھر گندم اور چاول کے آڑتیوں نے کسان کی زندگی اجیرن کردی ہے اور اوپر سے اسکولوں اور ہسپتالوں کی پرائیوٹائزیشن نے رہی سہی کسر پوری کردی ہے، کسان کارڈز استعمال نہ کرنے والوں کے بل اور استعمال کرنے والوں ڈبل بلوں نے کسان کو پریشان کردیا ہے اور مال مویشی رکھنے والے کسان بھی اس عید پہ اپنے پالے گئے جانوروں سے اپنا خرچہ بھی موصول نہ کرسکے، حکومتی مہنگائی سے تنگ کسان موجودہ حکومت سے سخت مایوس نظرآتی ہے اور اپنے کسی نئے لیڈر کی تلاش میں ہے، کسان آنے والے دنوں میان جنگ کا طبل بجا سکتا ہے
سر اگر برا نہ منائیں تو فرمائیے گا ایک اور کمپنی کی پرائیوٹائزیشن آپ نے ی مشرف دور میں بطور منسٹر ٹیلی کام کی تھی پی ٹی سی ایل کی اس کی کیس اسٹدی ہی کروالیتے اس کے آٹھ سو ملین ڈالر آج بھی حکومت کو نہیں ملے۔ مزید برآں KE کا حال بھی دیکھ لیتے جسے آج بھی سرکار سبسڈی دے رہی ہے۔ باقی ہم نے اس پر تفصیل سے قوم کو آگاہ کردیا تھا۔ انشاءاللہ زندگی رہی تو پانچ سال بعد اس پر بات کریں گے۔
بجلی کے وزیر سے تو عوام کو شدید نفرت ہو گئی ہے وہ تو موت کے فرشتہ جیسی شہرت رکھتا ہے دن رات بیٹھ کر نئے فراڈ سوچتا ہے ہم ایک چیز پر احتجاج کر رہے ہوتے وہ ایک اور فارمولا لے آتا ہے اس نے عوام کا بھرکس نکال دیا ہے
مگر ڈیفالٹ کے نام پر چار سال سے یہ کڑوی گولیاں صرف اور صرف عام آدمی نگل رہا ہے جبکہ حکمران اشرافیہ تو اربوں کی مراعات مہنگے ترین پرائیوٹ جیٹ اور نو سو فیصد تنخواہوں کے اضافے کی چاکلیٹ اور ٹافیاں کھا رہے ہیں
احسن اقبال صاحب قوم بھولی ہے مگر اندھی یا عقل سے مکمل بے بہرہ نہی ہے سب دیکھ رہی ہے
پنجاب کی بربادی کا نوحہ۔۔۔۔۔
ابھی ابھی ایک سکول ٹیچر قانونی مشورہ کرکے گئے ہیں، وہ اپنی ملازمت سے استعفی دے رہے ہیں، کہتے ہیں کہ اگر 17سال ملازمت کرنے کے بعد پتہ چلے کہ پنشن نہیں ملے گی ریٹائرمنٹ پر اور Leave Encashmet بھی ختم کر دی گئی ہے تو پھر مزید 18 سال معمولی تنخواہ پر کام کرنے کا کیا فائدہ؟ تنخواہ اور مراعات کم کر دی گئی ہیں اور حکومت منہگائی زیادہ سے زیادہ کری جا رہی ہے۔ اس لئے کسی پرائیویٹ سیکٹر میں جائیں گے، تنخواہ اور مراعات قابلیت کے لحاظ سے زیادہ ملیں گے، ایک دو جگہ پر انٹرویوز بھی دے کر آئے ہیں۔
محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب کے نہ جانے کتنے اساتذہ ہونگے جنہوں نے استعفی دینے کا ذہن بنا لیا ہوگا۔ اگر وہ استعفے نہیں بھی دیں گے تو بھی وہ توجہ سے کام نہیں کر سکیں گے۔
انہی وجوہات کی بنیاد پر میرا مئوقف ہے کہ محترمہ مریم نواز نے پنجاب کا انتظامی، تعلیمی، صحت، زرعی سمیت پورے کا پورا ڈھانچہ تباہ و برباد کر دیا ہے، محترمہ مریم نواز کی پنجاب کو برباد کرنے کے اثرات ابھی سے ہم دیکھ تو رہے ہیں لیکن مزید دو برس بعد پنجاب مکمل تباہی کا منظر پیش کر رہا ہوگا۔ محکمہ تعلیم کا نظام تباہ کر دیا، محکمہ صحت کا نظام تباہ کر دیا، محکمہ پولیس کا نظام قاتلانہ بنا دیا، کسان گزشتہ دو تین برس سے مسلسل نقصان میں جا رہا ہے۔ یہی سب کچھ وفاقی حکومت نے بھی ملک بھر کے عوام کے ساتھ کیا ہے۔ عوام کا بھرکس نکال دیا ہے اس مسلم لیگ نواز اور پیپلز پارٹی کی اتحادی حکومت نے۔۔۔۔ ایک بھی ایسا سیاستدان نہیں ہے جو عوام کے مسائل پر بات کر رہا ہو۔
@RShahzaddk بھائی شہزاد ، ساتی بات چھوڑیں بس یہ بتائیں حکومت کیسے کھیل رہی ہے، بجلی سے پوری قوم کی توجہ پٹرول کی طرف کر دی ایک دو دن میں پھر بجلی کےریٹ بڑھا کر بجلی کی طرف کر دے گی ۔