Maybe I'm foolish
Maybe I'm blind
Thinkin'I can see through this
And see what's behind
Got no way to prove it
So maybe I'm lyin
But I'm only human after all
Don't put your blame on me
The problem is that many people enable, excuse, or stay silent about harmful behavior when it affects others, only finding their voice once it reaches their own doorstep.
Accountability cannot be selective.
If we ignore injustice, misogyny, abuse, or extremism when others are the victims, we help create the conditions for it to grow.
It's time for some serious self-reflection on what was tolerated, defended, or overlooked before demanding change.
You mean cutting free speech by threatening their life is a good outcome? Never go openly against such bigotry and never like to discuss fairy tales, but to support free speech, I will host
@Stormpilot1234@OsamaChaudharry@Jaeger999
Please share your availability
ویسے اس لڑائی جھگڑے کا ایک فائدہ ہوا کہ سب ماشاءاللہ سے دوبارہ سے مسلمان ہو گئے ہیں۔
نا صرف مسلمان ہو گئے بلکہ بریلوی، حنفی، دیوبندی اور پیروں کے مرید بھی نکل آۓ ۔
اور تو اور اچانک سے اسلام مخالف سپیسز بھی بند ہو گئی ہیں۔
سب اب اچھے بچے بنے پھر رہے ہیں۔
واہ بھئی واہ
ہم نے جب بھی بلوچستان میں ہونے والی جبری گمشدگیوں کی بات کی، تو حکومتی اور سرکاری حلقوں کی جانب سے اکثر یہ مؤقف سامنے لایا گیا کہ مسنگ پرسنز تو امریکہ، بھارت اور سری لنکا میں بھی ہوتے ہیں۔ مگر یہ دلیل جان بوجھ کر ایک نہایت سنگین انسانی حقوق کے مسئلے کو مسخ کرنے کی کوشش ہے۔
رانا صاحب @AmirRana ، آپ کا شکریہ کہ آپ نے اس اہم موضوع پر نہایت وضاحت کے ساتھ روشنی ڈالی اور پاکستان میں ہونے والی جبری گمشدگیوں اور دیگر ممالک میں لاپتہ افراد کے معاملات کے درمیان بنیادی فرق کو واضح کیا اور آپ نے درست نشاندہی کی کہ دنیا بھر میں گمشدہ افراد اور ریاستی اداروں کے ہاتھوں جبری گمشدہ افراد دو بالکل مختلف حقیقتیں ہیں۔
یہ ویلاگ خاص کر ان حکومتی عہدیداروں اور ترجمانوں کو ضرور دیکھنی چاہیے جو برسوں سے اس بنیادی فرق کو سمجھنے یا تسلیم کرنے سے گریز کرتے آئے ہیں، اور پاکستان میں ہونے والی جبری گمشدگیوں کا موازنہ دیگر ممالک کے لاپتہ افراد کے معاملات سے کرکے اس سنگین انسانی حقوق کے مسئلے کو جواز فراہم کرنے اور حقائق کو دھندلانے کی کوشش کرتے رہے ہیں۔