اس ویڈیو میں امریکی صحافی کم آئیورسن (Kim Iversen) اور جیفری ایپسٹین کے وکیل ایلن ڈیرشا وٹز (Alan Dershowitz) کے درمیان گفتگو دکھائی گئی ہے جس میں وکیل امریکی اینکر کے سوالات پر بے بس نظر آ رہا ہے :
* کم آئیورسن: جیفری ایپسٹین کا کیس بہت تفصیل سے سامنے آیا ہے اور اس میں آپ کا نام بھی کافی بار آیا ہے۔
* ایلن ڈیرشا وٹز: میں نے جیفری ایپسٹین کا دفاع اسی طرح کیا جیسے میں نے سیکڑوں دیگر لوگوں کا دفاع کیا ہے—جن میں کچھ بے قصور بھی تھے۔
* کم آئیورسن: لیکن آپ یہ تو تسلیم کرتے ہیں کہ آپ نے اس کی رہائش گاہ (مشن) پر مساج (مالش) کروایا تھا؟
* ایلن ڈیرشا وٹز: میں نے گردن اور کندھے کا مساج کروایا تھا۔ جو بھی جیفری ایپسٹین کے گھروں پر جاتا تھا، ان سب کو تھراپیٹک (طبی) مساج کی پیشکش کی جاتی تھی — وہ سب کے لیے ہوتے تھے۔ لیکن میں نے کبھی کوئی جنسی مساج یا کوئی نامناسب چیز نہیں کروائی، اور نہ ہی کبھی کسی کم عمر شخص نے مجھے چھوا ہے۔ تو نہیں، یہ بالکل بھی سچ نہیں ہے۔
* کم آئیورسن: ایپسٹین موساد (Mossad) کا ایک اثاثہ تھا، اور گیلین میکسویل بھی دراصل موساد کی ایجنٹ تھیں۔ اس کی تائید میں کافی شواہد موجود ہیں کہ وہ ایک بلیک میلنگ آپریشن چلا رہے تھے تاکہ آپ جیسے بہت طاقتور لوگوں کو ایسی مشکل پوزیشن میں ڈالا جا سکے جہاں آپ ممکنہ طور پر اسرائیل کی ریاست کے لیے کام کریں۔
* ایلن ڈیرشا وٹز: میں آپ کی پیدائش سے پہلے سے اسرائیل کی ریاست کے لیے کام کر رہا ہوں۔
🚨 الرٹ
لاہور میں تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے جشن عید میلاد النبی ﷺ جلوس کے انعقاد مکمل طور پر پُرامن انداز میں کیا گیا۔
تاہم جلوس کے پُرامن اور کامیاب انعقاد کے بعد قاتل اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے غنڈوں پر مشتمل پنجاب پولیس نے نہتے عاشقانِ مصطفیٰ ﷺ پر بدترین اور بہیمانہ تشدد کیا۔
اسلام آباد میں بیٹھ کر ربیع الاول کے موقع پر تحفظ ختم نبوت کے قانون پر دوبارہ حملہ کی کوشش کی گئی ہے۔ ہیومن رائٹس کی شیطانی چادر اوڑھے اس گروہ کو ریاستی ادارے کب گرفت میں لیں گے؟
کیا یہ مزید غازیوں کا امتحان لینا چاہتے ہیں؟
تو جان لیں کہ نبی پر مر مٹنے کا جذبہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے۔
سلمان علی کی اس وڈیو میں اسلام آباد پریس کانفرنس کی مکمل حقیقت جانیں
#shaoorfeed #295C #blasphemy #NationalPressClub #KhatameNabuwwat #RabiulAwal #shaoornews
🚨اوباما کا ایک حامیِ فلسطین کی طرف سے سامنا
"کیا آپ اسے نسل کشی کہہ سکتے ہیں؟ کیا آپ کہہ سکتے ہیں کہ اسرائیل نسل کشی کر رہا ہے؟" نسل کشی پر اب بھی خاموش رہتے ہوئے، اوباما نے جواب دینے سے گریز کیا۔ریپبلکن اور ڈیموکریٹ دونوں مجرم اور اس میں شریک ہیں۔
اسرائیلی حمایت کا نتیجہ🚨متحدہ عرب امارات نے ڈرون حملوں سے بچاؤ کے لیے اپنے تیل کے ذخیرہ کرنے والے ٹینکوں (Oil Storage Tanks) پر پنجرے (Cages) لگانا شروع کر دیے ہیں۔مشرق وسطیٰ میں یہ طریقہ کار بڑے پیمانے پر عام ہو سکتا ہے اگرچہ یہ اقدام میزائل حملوں کے خلاف مؤثر نہیں ہوگا
یہ وہ یمن اور اس کے حوثی ہیں جن کو پاکستان کا میڈیا امریکہ اور سعودی عرب کی خوشنودی کے لئے باغی قرار دیتا ہے۔ آج دنیا کا سب سے بڑا عید میلاد النبی (ص) کا اجتماع منارہے ہیں۔
#Yemen
میں صرف ایک نمبر نہیں ہوں۔شمالی غزہ سے تعلق رکھنے والا ایک باپ ہوں۔ میری ٹانگوں میں دھاتی پلیٹیں لگی ہیں ہفتے میں تین بار میں اپنے زخم صاف کرتا ہوں۔اس رقم سے جو میرے بچوں کا پیٹ بھرنی چاہیے۔ آج صبح میں نے ان کے ہاتھ پکڑے اور کہا: "بہتر ہوگا (کل کا دن بہتر ہوگا)۔" میں کسی معجزے کا طلبگار نہیں بس کھانے اور دوائی کے لیے تھوڑی سی مدد چاہیے اگر یہ پیغام آپ تک پہنچے تو براہ کرم اسے شیئر کریں یا تعاون کریں ہمیں انسان سمجھنے کے لیے آپ کا شکریہ۔
یہ کوئی فلم سین نہیں بلکہ نیپال میں انے والے سیلاب کے بعد لوگ جانیں بچانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔۔۔ کچھ لوگ سیلاب میں بہ جانے والی چیزیں اکٹھی کر رہے ہیں کیونکہ سب کے گھر بار تقریبا تباہ ہو چکے ہیں ۔۔💔
پنجاب کے بعد اب خیبر پختونخوا میں بھی وہی طرزِ عمل دہرایا جا رہا ہے۔ عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر پنجاب میں تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے کارکنوں کی گرفتاریاں کی گئیں، اور اب کے پی کے میں بھی اسی نوعیت کی کارروائیاں سامنے آ رہی ہیں۔
افسوس کی بات ہے کہ تحریکِ انصاف نے اتنی مشکلات اور سیاسی انتقامی کارروائیوں کا سامنا کرنے کے باوجود یہ سبق نہیں سیکھا کہ کسی کے ساتھ انتقام پر مبنی کارروائی نہیں ہونی چاہیے۔ اختلافِ رائے اپنی جگہ، مگر سیاسی یا مذہبی وابستگی کی بنیاد پر گرفتاریوں اور دباؤ کا سلسلہ کسی صورت قابلِ قبول نہیں ہونا چاہیے۔
یہ ویڈیو مانسہرہ کی ہے، جہاں تحریکِ لبیک پاکستان سے وابستہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے
بھارت نے سرحد پر ایسے سائن بورڈز لگا دیے ہیں جن پر درج ہے: "آپ چینی نگرانی میں ہیں۔"
اروناچل پردیش میں مبینہ طور پر 43,000 مربع کلومیٹر سے زائد رقبے پر چین کے قبضے کی رپورٹس کے بعد، پورے خطے میں خوف اور تشویش بڑھتی جا رہی ہے۔
Location: Chengannur, Alappuzha, Kerala
Date: August 25
During the Milad-un-Nabi procession, a car allegedly attempted a hit-and-run, injuring three children. Police arrested the three occupants of the car—Anudev, Anuraj, and Abin. According to the police, all three were allegedly under the influence of alcohol at the time of the incident.