پنجاب کی ماں یہ بھی آپکے صوبے کے ملازمین ہیں جو اپنے جائز حقوق کے لیے آپکی طرف دیکھ رہے ہیں.. خداراہ ان کا مان رکھیں، انکی بزرگی کا سہارا انکی پنشن ہے...
@AnjumanAstzaPak#LahoreProtest#WhyTeachersOnRoads
سرکاری ملازمین میں سب سے باعزت مقام اساتذہ کا ہے۔ جس قوم کے ٹیچرز اپنے حقوق کے لیے سڑکوں پر ہوں، اُس قوم کا مستقبل کیسے روشن ہو سکتا ہے؟
#LahoreProtest#WhyTeachersOnRoads
پنجاب کے گھروں میں بیٹھے سرکاری ملازمین کے نام
کچھ تو بھیجو
اپنی آواز ,اضطراب یا مسکان
اک پھول ،
ذرا سا اعتبار ،
ان کہی بات یا کوئی پیغام
معمولی سا اشارہ،
کہ تم زندہ ہو
کہ سمجھ لیں ہم
10 لاکھ ملازمین میں سے 2 ہزار دھرنے میں شریک ہیں جن میں میں خود بھی شامل ہوں ، جبکہ 1 ڈیڑھ لاکھ ملازم سوشل میڈیا پر بیٹھ کر بائیکاٹ والی لیڈر شپ کو گالیاں دے رہے ہیں ، اؤ بزدلو باہر نکلو اگر تم بھی بس سوشل میڈیا پر بیٹھ کر یہی کام کر رہے ہے تو آپ بھی بزدل ہو
#WhyTeachersOnRoads
30 فیصد ڈسپیرٹی الاونس، لیو انکیشمنٹ، پنشن، رول 17 اے پنجاب سرکاری ملازمین کا آئینی حق
دھرنے کے دوسرے روز رات 08 بجے سرکاری ملازمین کی بڑی تعداد لاہور دھرنے میں موجود۔ ملازمین مطالبات کی منظوری کے لئے پرعزم ✌️
#NewsUpdate#bg_employees_channel_pk#WhyTeachersOnRoads
پنجاب میں حکومت تو بے حس ہے ہی، اپوزیشن بھی بے حس ہے!!
24 گھنٹے سے ٹیچرز اور سرکاری ملازمین احتجاج کررہے ہیں، نہ کوئی حکومتی وفد مذاکرات کیلئے آیا، نہ ہی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی اظہار یکجہتی کیلئے پہنچے۔
یا اللہ! راولپنڈی سے لاہور جانے والے اساتذہ اور ہماری قیادت کی جدوجہد قبول فرما، انہیں عزت، کامیابی اور سرخروئی عطا فرما۔
حق کے لیے اٹھنے والے قدم کبھی رائیگاں نہیں جاتے، اللہ تعالیٰ
ٹیچرز کو کامیاب و کامران فرمائے۔
#10Feb#protestInLahore#FightForRight#LahoreProtes
پنجاب بھر کے اساتذہ سراپہ احتجاج
وہ لوگ جو بادشاہ نہیں ہوتے لیکن بادشاہ گھر ہوتے ہیں ۔۔۔جن کی تنخواہ کم۔ ۔۔ مراعات کم ۔۔۔ کم از کم ان کو ان کا حق تو دیں
اسلام علیکم ملازمین
اپنے حق کے لئے
لیو انکیشمنٹ کے خاتمے کے لئے
ڈی آر اے ریڈکشن الاؤنس کے لئے
ریگولر ایئزیشن کے لئے
سروس تحفظ کے لئے
پنشن بچانے کے لئے
آج سیکریٹریٹ لازمی پہنچیں