Just landed at an airport. Handed over my Pakistani passport for immigration and the officer smiled warmly, looked at me and said "Paain Nasha Chadd Dyo, Ae Faisal Mover Da Adda A".
مذہبی خلافتیں دیکھ لیں، اُنکے خون خرابے دیکھ لئے.
صلیبی جنگیں دیکھ لیں، مذہب کے نام پر اُنکے خون خرابے دیکھ لئے.
شام کی فرقہ واریت دیکھ لی،
عراق کی فرقہ واریت دیکھ لی،
سوڈان کی مذہبی خانہ جنگی دیکھ لی،
ایران کی مذہبی حکومت دیکھ لی.
افعانستان کی مذہبی حکومت دیکھ لی،
مذہب کے نام پر 1947 دیکھ لیا، 1971 دیکھ لیا.
پاپستان کا مذہبی ہیضہ بھگت لیا،
اسرائیل کی مذہبی سفاکیت دیکھ لی،
ایسٹ تیمور میں مذہبی فساد دیکھ لیا،
مذہب کے نام پر قطر کا کردار دیکھ لیا، سعودیہ کا دیکھ لیا، یو اے ای کا دیکھ لیا.
حماس دیکھ لی، حزب اللہ دیکھ لی، بوکو حرام دیکھ لی، الشباب دیکھ لی، القاعدہ دیکھ لی، مورو لبریشن آرمی دیکھ لی، داعش دیکھ لی، طالبان دیکھ لئے. جماعت اسلامی دیکھ لی، مودی کا ہندوستان دیکھ لیا-
.
کیا اب بھی آپ لوگ سمجھتے ہیں کہ ریاست کا مذہب ہونا چاہئے؟؟
اعجاز حسین
چند ماہ پہلے ایک لطیفہ پوسٹ کیا جس میں پیر صاحب کا ذکر تھا، قبر پرستوں اور بریلویوں نے کھل کے گالیاں دیں، اتفاق سے پھر چند دن میں ایک لطیفہ شئر کیا جس میں فدک کا لفظ تھا، اب کے شیعہ گالیوں کے ساتھ لعنتوں اور کوسنوں پر آگئے، پھر کیا کمبختی آئی کہ ایک دیوبندی عالم کا ذکر کر دیا تو اس گروہ کی گالیاں پڑنے لگیں--- میں نے سوچا کہ یہ سب سالے ایک دوسرے کو کافر ، مشرک یا منافق سمجھتے ہیں۔۔۔لیکن جب میری باری آجائے تو بدبخت میرے در پے ہونے پر متفق اور متحد ہو جاتے ہیں ۔۔
۔اس لئے میں سمجھتا ہوں کہ مسلمانوں کو متحد رکھنے کا طریقہ یہی ہے کہ میرے جیسےکچھ لوگ خود کو ہر گروہ/فرقے/مسلک کی گالیوں کے لئے پیش کر دیں۔۔۔شاید اس سے اس ادھ موئی امت میں زندگی کی رمق جاگے اور یہ اپنی اور معاشرے کی تقدیر بدلنے کو اٹھ کھڑے ہوں۔۔اور شاید اس طرح ہماری قربانی سے اسلام کی سربلندی کے لئے کچھ مدد ہو سکے
برٹرینڈ رسل نے جب پوچھا گیا کہ فاشزم کیسے شروع ہوتا ہے، تو انہوں نے کہا:
"پہلے وہ چرب زبانی سے احمقوں کو مسحور کرتے ہیں۔
پھر طاقت کے زور پر عقلمندوں کو گونگا بنا دیتے ہیں۔"
1982 کی ایک 'نایاب تاریخی ویڈیو'
جب اسرائیل نے لبنان پر حملہ کیا اور اسرائیلی ٹینک جنوبی لبنان کے شیعہ محلوں سے گزرے، تو انہیں اسرائیل کی لبنان پر کامیاب حملے کی خوشی میں پھولوں اور دیودار کی شاخوں سے استقبال کیا گیا
قرامطہ اسماعیلیوں کا ایک گروہ تھا جس نے پہلے تو مصر میں فاطمی حکومت قائم کرنے میں مدد کی لیکن پھر بحرین اور جنوبی عراق میں اپنی حکومت قائم کر لی، کوفہ کو کئی بار برباد کیا ، حاجیوں کے قافلوں پر حملے کرتے تھے ، ہزاروں حاجیوں کو ہلاک کیا اور انکا مال لوٹا، انکی خواتین کی بیحرمتی کی -عباسیوں پر حملے کرتے رہے لیکن 930 میں مدینہ اور مکّہ پر بھی حملہ کیا، انکا خیال تھا کہ حج کوئی اسلامی عبادت نہیں اور ہجر اسود صرف ایک پتھر ہے اس کو مقدس ماننا شرک ہے..خانہ کعبہ پر حج کے دوران حملہ آور ہوے، سینکڑوں حاجیوں کو ہلاک کیا اور چاہ زم زم کے پاس انکی لاشیں پھینک دیں جس سے وہ بند ہو گیا اور ہجر اسود کو اکھاڑ کے اپنے ساتھ لے گے ، اسکے ٹکرے کر کے انکی نا قابل بیان بیحرمتی کی...عباسیوں کو انسے ہجر اسود کی واپسی کے لئے مذاکرات کرنا پڑے جو ایک طویل عرصہ چلے پھر بہت بڑی رقم لے کرتئیس سال بعد ہجر اسود کے ٹکرے عباسیوں کے حوالے کئے، یوں عباسیوں نے ان ٹکڑوں کو جوڑ کے دوبارا پرانی جگہ لگایا...تئیس سال تک طواف بغیر ہجر اسود کے ہوا-قرامطہ کا ظالمانہ عھد تقریبن سو سال رہا تا آنکہ عباسیوں نے انکا خاتمہ کیا-
نظام الملک طوسی کی سیاست نامہ مذید تفصیل کے لئے دیکھیں۔۔۔۔گوگل اور دیگر سرچ انجنز تو ہیں ہی
Pat Buchanan, the conservative American political commentator & one-time Presidential candidate, was so right when he stated in 1990: ‘not just West Bank & Gaza, but even the U.S. Congress & American political system is Israeli-occupied territory’! The Israeli Lobby is all-powerful!
Distinguished Columbia Prof. Jeff Sachs on the Zionist lobby in America:
"Congress is dead for all intents and purposes. These [politicians] are useless. They're all in the Zionist lobby payroll. They have diverted trillions of dollars to this madness."
Gen Zia’s spy chief among those named in Credit Suisse leak - citing leaked banking records allege accounts linked to sons of former ISI chief Gen. Akhtar Abdur Rahman were opened in Switzerland during the 1980s Afghan jihad funding era, eventually holding millions. Family representatives have denied the claims, calling them conjectural.
#Breaking #Pakistan #ISI #AfghanJihad #Investigations #OCCRP #NYT
https://t.co/8eCFjfdNUA
Published by @ForeignAffairs in July 2021, this article of mine continues to be relevant to the Afghanistan-Pakistan situation. Have never claimed to be clairvoyant but this analysis has surely aged well.
https://t.co/I2IfGBcYtU