میں ایک ناکارہ بڈھا ہوں جو بہت جلد کچرے کی شکل میں مٹی کے اندر ڈمپ کر دیا جاۓ گا ۔ ہاں مگر میں نے ملک ٹوٹتے ہوا دیکھا ، بھٹو کا زمانہ ، کمیونزم کا عروج اور زوال، سرد جنگ، ضیا الحق کا طویل ترین جبر بھی۔ میں عین جوانی میں یہی سمجھتا تھا کہ ہمارے مسائل کی وجہ یہ بڈھے ہیں۔ یہ ناکارہ اور ناکام لوگ ہیں۔ تبدیلی ہم نوجوان لے کر آئیں گے ۔ اور اس تبدیلی کے لیے ہم نے صدق دل سے کوشش بھی کی مگر ناکام رہے۔ پچھلا سارا زمانہ میری آنکھوں میں فلم کی طرح چلتا ہے ۔ جب میں غور کرتا ہوں کہ آخر کیوں ہم ناکام رہے تو اس کی کئی وجوہات ملتی ہیں مگر سب سے بڑی وجہ جو مجھے نظر آتی ہے وہ یہ تھی کہ ہم نے معاشرے میں تبدیلی لانے کی کوشش تو کی مگر اس تبدیلی کی ابتدا خود اپنے آپ سے شروع نہیں کی۔ ہم نے کوشش کی کہ دوسروں کو تبدیل کیا جائے اور رزلٹ آپ کے سامنے ہے۔
میری نوجوانوں سے محبت کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں کیونکہ میں سمجھتا ہوں نوجوان بہم بڈھوں سے ہر فیلڈ میں بہتر ہیں۔ مجھے امید ہے یہ معاشرے میں مثبت تبدیلی لانے میں کامیاب رہیں گے ، نہیں تو تیس سال بعد یہ بھی کچرے کی صورت میری طرح ڈمپ کر دیے جائیں گے
منقول
@iqrarulhassan بلوچستان کے ہزاروں لاپتہ افراد میں سے ایک ڈاکٹر دین بلوچ کو 28 جون 2009 کو جبری گمشدہ کیا گیا اور اج تک لاپتہ ہیں تو اس کا گھنٹے،منٹ اور سیکنڈ کا بھی حساب کر کے ریاست کو بتا دے اور اتنی ہی اخلاقی جرات ہے تو اس پر بھی 1 پروگرام یا 1 پوسٹ ہی کر کے ہم بلوچوں کے دکھ میں شریک ہو جائے.
@iqrarulhassan بلوچستان کے ہزاروں لاپتہ افراد میں سے ایک ڈاکٹر دین بلوچ کو 28 جون 2009 کو جبری گمشدہ کیا گیا اور اج تک لاپتہ ہیں تو اس کا گھنٹے، منٹ اور سیکنڈ کا بھی حساب کر کے ریاست کو بتا دے اور اتنی ہی اخلاقی جرات ہے تو اس پر بھی 1 پروگرام یا 1 پوسٹ ہی کر کے ہم بلوچوں کے دکھ میں شریک ہو جائ
I stand with hamid mir. I salute his courage and determination. He is speakin truth and every human with humanity must stand with him. More than our egos, its about lives.
#standwithhamidmir
@HamidMirPAK I stand with hamid mir. I salute his courage and determination. He is speakin truth and every human with humanity must stand with him. More than our egos, its about lives.
#standwithhamidmir
I stand with hamid mir. I salute his courage and determination. He is speakin truth and every human with humanity must stand with him. More than our egos, its about lives.
#standwithhamidmir