السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صباح الخیر 💕🌄🍂
اے مالکِ کن فیکون!
ہمارا دل تیرے حکم کا منتظر ہے اور ہمیں تیری قدرت پر پورا یقین ہے۔
ہمارے لیے ایسے دروازے کھول دے جو ہماری امیدوں سے بڑھ کر ہوں اور ہماری زندگیوں میں سکون، خوشی، اور کامیابی کا باعث بنیں۔
آمین، یاربّ العالمین🤲
Thank you very much Munna Bhai for the great hospitality and for hosting the Iftar party at Warwick Hotel. It was a pleasure to join you along with Mr. Imran Yousaf Environmental Manager and Mr.Zain Ul Abdin HSE Supervisor. The gathering was truly enjoyable and well organized.
الحمدللہ، آج مسجد نبوی میں روضۂ اقدس پر حاضری دے کر حضور ﷺ کو سلام پیش کرنے کی سعادت نصیب ہوئی۔
یا اللہ! یہ حاضری قبول فرما اور اس پاک دربار کا صدقہ ہماری دعاؤں کو قبولیت عطا فرما۔ 🤍
Alhamdulillah, I have received an Appreciation Award in my role as a Lifting Supervisor at Red Sea International. The award was presented to me by Project Director Mr. Ahmed Alshibi.