@Kingvppn@Atifrauf79 اب میں روک تو نہیں سکتا کسی کو۔
اگر کوئی بندہ اپنے کنڈکٹ سے ہٹ کر کوئی کام کرے اور اسے اسکی سزا ملے تو اسکا یہ مطلب تو نہیں کہ اسے سزا دینا غلط ہے۔
ہاں اگر ہر کسی کو ایسا کرنے پر سزا نہیں ملتی تو اسے آپ غلط کہہ سکتے ہیں۔
@sliverking12389@Atifrauf79 No one knew about this before the guard pulled this stunt and it has not even been proven yet whether Imran Khan has a flat in this building or not. And if you have proof of this, then definitely show it to everyone.
@MIRwrites@Atifrauf79 Jesy ap k mian g ny london main arbon k flats liay hain wesy e
Ab ap btao mian g ny sae tareeky sy liay thy ya galat tareeky sy ?
@mehranjan7@Atifrauf79 بھائی میڈیا اور ایک سیکیورٹی کی رسپانٹبلیٹیز الگ الگ ہوتی ہیں۔
میں یہ بھی نہیں بول رہا کہ گارڈ کو نکال کر صحیح کیا ہے یا غلط میں نے صرف ایک بات کی ہے کہ سیکیورٹی گارڈ نے اپنی جاب کو لے کر مس کنڈنکٹ کیا ہے۔
Today, I had the honour of speaking to the 47 countries that comprise the @UN#HumanRightsCouncil urging the immediate release of my father @imrankhanpti and all #Pakistan’s #politicalprisoners. Along with this, I want to be very clear. Like my father, I fully support maintaining GSP+ as the people of #Pakistan should never be punished for the actions of its leaders. But the Pakistani regime must also fully comply with the 27 treaties it committed to follow to obtain this benefit, including the International Covenant on Civil and Political Rights and Convention Against Torture. @UN@ptiofficial #HumanRights #ImranKhanUnlawfullyDetained
@geonews_urdu یہ پچھلے ایک ہفتے کی قیمتیں ہیں انٹرنیشنل مارکیٹ میں قیمتیں $115 سے کم ہو کر واپس $86 پر آ گئی ہیں تو حکومت نے جیسے ایک دم قیمتیں زیادہ کی تھیں ویسے ہی واپس کم کیوں نہیں کر رہی ؟
@iRaiSaqib@NewsAlgebraIND@grok رائے صاحب ہر بات اپنی جگہ لیکن اگر اتنا پیسہ اور سب کچھ ہونے کے باوجود بھی اگر یہ امریکہ کے آسرے پر بیٹھے ہیں کہ وہ ہمیں بچائے گا تو تُف ہے ان کی امیری پر۔
“It is physical and mental torture.”
Sulaiman and Kasim Khan (@Kasim_Khan_1999) discuss their father Imran Khan's prison conditions, Trump’s failure to release him, their plans to visit the ex-prime minister in January, and how the UK government is urging them not to.
@pakistan_walla@tariqmateen بھائی اللہ ایسے لوگوں کو تباہ و برباد کرے۔
لیکن ایک کام آپ نے بھی کرنا ہے کہ اس بات کا ثبوت بھی دے دیں۔
نہیں تو پہلے والی لائن پھر آپ کے لیے ہے۔
محترمہ بصد احترام بینظیر کی شہادت کے بعد تقریباً 100 سے 120 ارب روپے کا نقصان کیا گیا تھا
یہ وہ تخمینہ ہے جو اس وقت مختلف حکومتی اداروں، وزارتِ خزانہ، اسٹیٹ بینک، اور میڈیا رپورٹس نے ملا کر بتایا تھا
جو کہ آج کے حساب سے 250 سے 300 ارب روپے بنتا ہے۔
یہ تھا پاکستان کھپے کا نعرہ۔
نیازی صاحب بصد احترام آپ تاریخ کے طالب علم ہیں ضرور بتائیے گا کہ محترمہ بے نظیر بھٹو نے الذولفقار کی کب حمایت کی تھی اور کیا اُنہوں نے اس تنظیم سے لاتعلقی کا اظہار نہیں کیا تھا اور دور کیوں جاتے ہیں محترمہ کی شہادت کے وقت آصف علی زرداری صاحب نے آگ لگانے اور گھیراو جلاؤ کی بجائے ”پاکستان کھپے “کا نعرہ نہیں لگایا تھا؟