ساڑھی کو کچھ لوگ برصغیر کی ثقافت کہتے ہیں انکےمطابق یہ لباس یہاں کی گرم مرطوب موسم کےلحاظ سےبالکل قدرتی ہےحالانکہ یہ نیم عریاں نما پہناوا لباس کہلانےکا مستحق بالکل بھی نہیں کیونکہ یہ تقریبا برہنہ ہی ہوتا، بدن کےانگ انگ کو نمایاں کرکےمناظر انتہائی شہوت انگیز بنادیتا ہے
برقعہ پہننے والی خواتین کےلئے گرمیوں کا موسم بہت بڑا چیلنج بن جاتا ہے، ایسے میں کچھ خواتین کے لئے مخصوص زیر جامے زیب تن کرنا مشکل ہوتا مگر پھر بھی فربہ خواتین کو پستان ڈھیلے چھوڑنے کی بجائے Bra لازمی استعمال کرناچاہئے ایسا کرنےسےوہ زیادہ باوقار اور قابل احترام نظر آئیں گی