بھارتی سیاستدان کی یہ حرکت انتہائی گھٹیا اور بدترین متعصبانہ سوچ کی عکاسی ہے۔ ہر کسی کو اس حرکت کی مذمت کرنی چاہیے۔ بلکہ اس شخص کو کٹہرے میں لانا چاہیے۔ کیا یہی ہے سیکولر بھارت کا چہرہ؟
فلک جاوید ایک خاتون سیاسی ورکر ہے۔ انہیں فوری طور پر قانون کے مطابق گرفتاری ڈال کر کے عدالت میں پیش کرنا چاہیئے اور انکی فیملی کو انکی خیریت اور لوکیشن سے متعلق آگاہ کرنا چاہیئے۔