🚨سہیل آفریدی کا اعلان
بجٹ ہم تب تک پاس نہیں کریں گے جب تک ہماری عمران خان سے ملاقات نہیں ہو جاتی اور عمران خان سے اپروول نہیں مل جاتی، کوئی ہماری حکومت کو ہلا بھی نہیں سکتا
آپ بجٹ خان کے بغیر پاس کروا سکتے ہیں لیکن تحریک کا آغاز نہیں کر سکتے ہیں، آپ بجٹ خان کے بغیر پاس کروا سکتے ہیں لیکن تحریک کا آغاز نہیں کر سکتے ہیں
اس لڑکے نے بلکل سچ کہا تھا 🔥
بڑی خبر
سُہیل آفریدی نے KPK بجٹ سے پہلے عمران خان سے مشاورت کیلئے اڈیالہ جیل میں ملاقات کا حکم جاری کرنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی
🚨🔥بریکینگ نیوز !!🚨🔥
اتنے ظلم و ستم کے باوجود گلگت بلتستان میں کپتان کا جنون بھڑک اٹھا ہے,انشاءاللہ ن لیگ کو اس بار
ایسی شکست ہوگی جو تاریخ میں یاد رہے گی۔🔥🔥✊
🚨🔥بریکینگ نیوز !!🚨🔥
پی ٹی آئی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ۔🚨🔥
اجلاس کی صدارت اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کررہے ہیں. اجلاس میں کل ہونے والے
احتجاج کے حوالے لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔۔✊🔥
🚨 اہم ترین
آئندہ منگل کو میں اپنی پوری کابینہ، ممبران اسمبلی اور تنظیمی عہدیداران کے ہمراہ دوبارہ اڈیالہ جیل جاوں گا، ہم تیاری کے ساتھ آئیں گے،
وزیراعلٰی سہیل آفریدی
ہم یہاں بیٹھے ہیں اور ہم یہاں اظہار یکجہتی کیلئے آئے ہیں، ممبران اسمبلی بھی یہاں پہنچ رہے ہیں، اگر ہمیں یہ یقین دہانی کرواتے ہیں کہ ہم عمران خان کو ہسپتال منتقل کرتے ہیں اور فیملی سے ملاقات کرواتے ہیں تو ہم چلے جائیں گے
ورنہ ہم یہیں بیٹھیں گے،
سہیل آفریدی