”جو میں کرسکتا تھا، میں نے کیا، یہ میں نے کِسی پر احسان نہیں کیا، میری ذمہ داری تھی کہ میں اپنی قوم کیلئے کچھ کروں“
بانی چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان🔥❤️
#مزاحمت_سے_ہوگی_رہائی
اسد طور کا بڑا دعویٰ 🚨
اس حکومت کی بیس نہیں جس دن عمران خان جیل سے باہر آئے گا ساری شہباز حکومت وینٹی لیٹر پر ہوگی جب وہ میں روڈ تک آئے گا حکوت وڑ چکی ہوگی !!
آج یوم تکبیر پر کسی سرکاری اشتہار میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تصویر نظر نہیں آئی لیکن پاکستانی قوم نے آج سب سے زیادہ اپنے اس محسن کو یاد کیا اور انکے لئے دعائے خیر کی۔ حکمران یاد رکھیں کہ قومی بیانیہ سرکاری اشتہاروں اور گانوں سے نہیں بنتا بلکہ قوم کے جذبے سے بنتا ہے