کسی سیاستدان/لکھاری/ادیب/مولوی/صحافی کو پڑھنے سننے اور اسکی کسی بات کو شیئر کرنے کے بعد آپ سے توقع کی جاتی ہے کہ آپ مذکورہ شخص کے ہر کہے اور کیئے کا دفاع کریں گے مراد یہ کہ آپ انکے 'بزعم خود ترجمان' بھی تصور ہونگے۔ 😂
مارچ اکیس میں سینیٹر بننے والے ہار چور گیلانی نے فروری چوبیس میں سپیکر،ڈپٹی سپیکر اور وزیر اعظم کے الیکشن میں ووٹ دینے کے لیئے سینیٹر شپ سے استعفیٰ دیا تھا۔ اب پھر سے سینیٹ الیکشن کے لیئے امیدوار ہو گئے ہیں۔ لپچیس کروڑ کے ملک میں ایسا قحط بھی کبھی کبھار ہی دیکھنے میں آتا ہو گا😂
اداکاروں، کھلاڑیوں اور اسکے علاوہ دوجے شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی سلیبرٹیز کیجانب سے انسانی حقوق اور بین الاقوامی سیاست بارے رائے سننے نہ سننے کی بھی الگ ہی ٹھرک ہے، ووٹ سیاستدانوں کو دیا جاتا ہے حکومت کرنے کے لیئے تو واحد جوابدہ اور متعلق شخصیات بھی وہی ہوتی ہیں اس حوالے سے۔
"آئین کا حلف لینے کے بعد انسان کچھ بدل سا جاتا ہے۔ غلطیاں بھلے ہی کر لے، پاپ نہیں کر پاتا۔"
#MaamlaLegalhai
سرحد پار والوں کے ھاں ہنوز 'خلیل خان فاختہ والے' کا دور چل رہا ہے۔😂
ایک دوسرے بے پناہ بزرگ و جمہور پسند اصولی صحافی نے آج اس عنوان "سیاست دان دیگر اداروں کے بجائے پارلیمان میں فیصلے کریں" سے کالم لکھا ہے، یانی کہ اداروں کی ساز باز سے مسند اقتدار پر براجمان ہونے والے اب اداروں کی بجائے پارلیمان میں فیصلے کریں 😂
https://t.co/ve1bQ7sVrb
جن لوگوں نے دو نمبری و ساز باز کرکے حکومت بنائی ہو انہی لوگوں سے دو دن بعد اصول،مفاہمت،قانون،ترقی وغیرہ وغیرہ ایسی خصوصیات و کارناموں کی توقع رکھ کر بھاشن دینا بھی ہمارے بزرگوں کی ایک الگ ہی فینٹسی ہے۔
نوازشریف اور صدر زرداری دونوں کو چاہیے جا کر عمران خان سے ملیں اسے قائل کریں کہ وہ مین سٹریم سیاست میں آئے اور اسکے گلے شکوے دور کئے جائیں۔ عمران خان کو بھی لچک دکھا کراہل سیاست اور پاکستان کی مقتدرہ دونوں سے روابط بحال کرنے چاہئیں
https://t.co/OddqoiNDUo
ڈار صاحب اب وزارت خارجہ میں طبع آزمائی فرما کر اپنا نام مزید بے روشن کریں گے۔ اس سے ایک بات یہ بھی سامنے آتی ہے کہ "جہاں بیٹی دی ہو انکے ناز نخرے تا دم مرگ اٹھانے والا رواج"محض مڈل کلاسیوں یا غرباء کے ھاں ہی نہیں ہوتا بلکہ یہ ایلیٹیئوں کے ھاں بھی ہو سکتا ہے۔😋
ملک عزیز میں وکلاء سے ہائیکورٹس کے ججز بننے اور پھر اس سے بھی آگے کی ترقیوں تک کے عمل میں بار، جج برادری اور حکومت/ریاست کی کریہہ حرکات کو اللہ کے پاک کے نام لگانے سے پہلے کچھ تو خیال کر لیں۔😂
یہ سخت ترین سزا بھی ایک دوسرے اعلیٰ ادارے کی سخت ترین سزا، 'سخت نا پسندیدگی'، ٹائپ ہی معلوم ہوتی ہے۔۔ ریٹائرمنٹ کے بعد کی مراعات اور کسی قسم کی تفتیش سے کالے کوٹ والے بھی خاکیوں مانند بفضلِ عوامی خادمین، سیاستدان، بھی آزاد ہی ہونگے۔
https://t.co/BHZjibNfmU
’’موصوف(بلاول) کے ساتھ تنہائی میں ہوئی چند ملاقاتوں کے بعد مگر میں اصرار کرنے کو مجبور ہوں کہ موصوف کئی حوالوں سے وطن عزیز کی موجودہ سیاست کے لئے ان فٹ ہیں۔بنیادی وجہ اس کی یہ ہے کہ نیک طینت انسان ہیں اور دل ان کا بے رحم نہیں۔‘‘
#نصرت_جاوید
پورے صحافی کا جیالا پن تیسری نسل تک😂
"It has made the society question itself."
A police officer who saved the life of woman accused of blasphemy in Pakistan shares her memories of the incident with @SkyYaldaHakim.
Read more: https://t.co/fUC07dWGFM
📺 Sky 501, Virgin 602, Freeview 233 and YouTube