People are building startups, raising millions, and making Forbes 30 Under 30. Meanwhile, a random Pakistani Jamil, 33, is still in the “once I get settled” phase of life. 🤡
@Forbes
اور اپنی چونچ میں پھولوں کا رس سمیٹتی ہے
اسے خبر ہے کہ دو دن کی اس بہار کے بعد
نہ پھول ہیں، نہ اپریل کی نیم گرم ہوا
اسے پلٹنا ہے بادِ سموم کے ڈر سے
وطن کی سمت جہاں پھول کھلنے والے ہیں
ٹھٹھرتے جسموں پر سورج اترنے والے ہیں
صفدر جعفری
کسے خبر کہ املتاس کے درختوں پر
سنہری پھول کھلے ہیں بہار آئی ہے
تمام شہر تو مصروفِ تجارت ہے
کسے خبر کہ املتاس کے درختوں پر
بہار آئی ہوئی تھی بہار جانے کو ہے
کہ روحِ عصر ہے محصور کارخانوں میں
بس ایک نیلی چڑیا
پروں کو پھیلائے
طوافِ گُل میں مگن
ٹہنیوں پہ رقصاں ہے
Reading Arundhati Roy on a train and the passenger next to me thought Mother Mary Comes to Me meant “Maa meri shaadi pe aao” 😭
Not sure what was funnier; the translation or the confidence. 🤭
@mutansartarar شجر سے جو ٹہنیاں ٹوٹ گئیں سو ٹوٹ گئیں مگر نئی کونپلیں پرانے زخم بھرنے کےلیے پھوٹ پڑتی ہیں اور شجر ہرا بھرا ہونے لگتا ہے یوں درد بانٹنے سے درد ختم ہوتے ہیں چائیں ٹیسیں اُٹھتی بھی رہیں۔۔قدرت نے خزاں کے جھڑتے پتوں سے لیکر نئی کونپلوں تک کے سفر میں بھی ایک سبق پوشیدہ رکھا ہے۔ ۔