اقرارالحسن کی اہلیہ کا گرفتاری کے حوالے سے بیان
اس ملک میں چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنا ایک معمول کا کام بن چکا ہے۔
کسی کا بھی گھر محفوظ نہیں ہے۔
جنگل کا قانون نافذ کر رکھا ہے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی گھٹیا پالیسی نے
@_chassan_ Okay but on what grounds? Does anyone can do any wrong thing with your family by saying that “جن کے ساتھ ہو رہا ہے، بالکل ٹھیک ہو رہا ہے ”?????
If you say No. Then think about yourself, “who you are”?
“The reason why the Pakistani establishment is putting so much pressure on the people is because of my father’s popularity and his party’s upcoming protest. The establishment are preparing what could be a bloodbath for that date.
Spiked containers are lying in the streets while they’ve cleared space in hospitals in preparation for this peaceful protest.” - @Kasim_Khan_1999’s interview with @SBSNews
#PakistanUnderFascism
اگر لڑکیوں کا یہ سکول پشاور میں یوتا تو ابھی تک پٹواری اور لفافے زمین آسمان ایک کر دیتے
لیکن یہ پنجاب گجرات کی ویڈیو ہے اسی لئے یہ ابھی تک سوشل میڈیا پر وائرل نہیں ہوئی
اس ریٹائرڈ فوجی آئی جی نے بریگیڈیئر فائق کے ساتھ مل کر آزاد کشمیر میں 100 سے زائد نہتے اور پر امن کشمیری شہید کر دیئے۔
آزاد کشمیر میں مظاہرین کی لاشوں سے متعلق سوال پوچھنے پر آئی جی کشمیر لیاقت ملک آپے سے باہر ہو گیا اور صحافی سے مائیک چھین لیا۔
"رجیم چینج آپریشن کے بعد پریس کانفرس ہوئی کہ اب پاکستان ترقی کرے گا ہماری فی کس آمدنی 1700 ڈالر سے 1300 ڈالر تک گرچکی ہے۔ ہمارا اندرونی اور بیرونی قرضہ 43ہزار ارب سے 99.5 ٹریلین تک جا پہنچا ہے ۔
پاکستان کی ٹوٹل جی ڈی پی 1 لاکھ 24 ہزار ارب ہے اور قرضہ تقریباً 1 لاکھ ارب سے کراس کر جائے گا ٹوٹل جی ڈی پی اور قرضہ برابر ہونے جارہا جس دن یہ ہوگیا سارے اثاثے گروی رکھنے پڑیں گے۔
پاکستان کے بارہ کروڑ لوگ غربت کی لکیر کے نیچے ہیں اور دوسری طرف گیارہ گیارہ ارب کے جہاز خریدے جارہے اور اربوں روپے کی پرپل انٹیرئیرز والی گاڑیاں خریدی جارہی ہیں۔ ہماری برآمدات 30 بلین ڈالر اور درآمدات 70 بلین ڈالر 40 بلین ڈالر کا خسارہ، 28 لاکھ پروفیشنل نوجوان ملک چھوڑ کر جاچکے برین ڈرین ہوچکا جس کو یہ برین ایکسپورٹ کہتے ہیں"۔
وزیراعلی سہیل آفریدی
Still no reason as to why they’re incarcerated. Please turn your attention towards Pakistan. It’s currently a state of chaos, with violent, vindictive criminals in charge.
They only fear foreign intervention. People within Pakistan are oppressed, if they speak out, they put their families in life threatening danger. @andyburnham@Ed_Miliband, I implore you to take a stand. Urge this establishment to listen to reason and free those unjustly incarcerated.
دہشتگردی کے شکار دنیا کے نمبر 1 ملک میں
فوج کی صرف سالانہ پنشن 800 ارب روپے
فوجی افسران کی تنخواہوں میں سو فیصد اضافہ
فوجی افسران کو پراپرٹی خرید و فروخت ٹیکس معاف
نفری کی تعداد 700,000
گریڈ بائیس کا ریٹائرمنٹ پیکج پانچ ارب روپے
بیرون ملک مقیم فوجی افسران کو فارن کرنسی میں پنشن کی ادائیگی
ریٹائرڈ و فوجی افسر ہر محکمے ہر ادارے میں تعینات
“My father is in a situation where the @UN has called it torture. The human rights organization @amnesty international has said he is being held arbitrarily under inhumane conditions. My aunties are also being held by the regime.
No one can speak their mind in the country. It is a military dictatorship and an oppressive regime. The world needs to look at what is happening in Pakistan.” @Kasim_Khan_1999’s interview with @CBCNews.
#PakistanUnderFascism #FreeImranKhan