@Prof_Raymay@AthSal01 Agree, i think its strictly against the privacy of pakistani nationals.
How can the govt compromise the lives of Pakistanis to any foreign Agencies so easily.
Alarming situation for the whole nation(so called).
@najamwalikhan جہالت کی انتہا ہے, رپورٹر بنو نہ کہ ماہر معاشیات. بھارت کے ساتھ موازنہ کرتے ہو تو ان کیper capita income بھی بتائو. جتنی پاکستانیوں کی گری ہوئی قوت خرید ہے اس میں 300 تو کیا 100 روپے لیٹر پیٹرول لینا بھی ممکن نہیں.
جس کام کا نہ پتا ہو اس میں ہاتھ نہیں پھنساتے,
@chsandhilaa یہ کیسی پوسٹ ہے, بھائی ہمیں پتا ہے ہماری جماعت کیسے اقتدار میں آئی اس لیے شکر کرو کسی نے اس کرسی پہ بٹھایا ہے وگرنہ یہ سب ممکن نہ تھا.
عوام کی بات کرو جو اس وقت رل رہی یے
@NiniYmz یہ خبر اس شکل میں مصدقہ نہیں لگتی اور اس کے کئی حصے مشکوک یا غلط معلوم ہوتے ہیں۔
اہم نکات:
“صالح آصف” نامی پاکستانی نوجوان کے بارے میں سوشل میڈیا پر واقعی خبریں گردش کر رہی ہیں کہ وہ AI/ٹیک اسٹارٹ اپ سے وابستہ ہیں، لیکن یہ دعویٰ کہ وہ Elon Musk کے “بزنس پارٹنر” ہیں، اس کی کوئی م
@muzahir85315@FaiziWithKhan تو بہتر کرو نا کرنسی, دونوں ملک ایک ساتھ آزاد ہوئے اور اب یہ رونوں رو رہے ہو کہ ان کی تو کرنسی ہم سے بہت بہتر ہے ہم کیا کریں,
@RShahzaddk حقیقت یہ ہے کہ باقی دنیا دلیری سے سچ بولتی ہے جس کے لیے ہمت اور جرأت چاہیے ہوتی ہے, نہ کہ ہمارے والوں کی طرح ٹی, سی خوشامد اور درباری کردار