@MaidahMuhammad کچھ اور آگے چلا جاتا تو صاحب شہیدہوکر جنت میں داخل ہوجاتے۔شاہد ان کو شہید کا رتبہ نہیں معلوم ہے۔اس چول انسان کو یے نہیں معلوم نماز خوشک اور صاف جگہ پر ادا کی جاتی ہے۔سمندر کے پانی میں دنیا بھر کا کچرہ گند شامل ہوتا ہے۔ کچھ لوگ سڑک کے درمیان کھڑے ہوکر نماز ادا کرنا شروع ہوجاتے ہے۔
@miandawoodadv بھاٸی بات نسلہ ٹاور گرانے کی نہیں تھی پسِ پردہ کچھ اور چل رہا تھا نزلہ نسلہ ٹاور پر گرا۔ جبکے کیس بھی لیاری کی عمارت کا تھا ازخود نوٹس لیکر لوگوں کو سڑک پر کھڑا کردیا۔