ایک طویل لڑائی کے بعد آج تحریک انصاف کو پانچ مخصوص صوبائی نشستیں بھی حاصل ہو گئیں جس کے بعد اب PTI اور PMLq کی نشستیں بڑھ کر173 ہو گئ ہیں جبکہ نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی نشستیں 172 ہیں ایک راہ حق اور چارآزادامیدوارہیں انشااللّہ پنجاب سےحمزہ حکومت آخری دن گن رہی ہے @fawadchaudhry
Only Due To His One Statement , General Neutral #Bajwa went out of his way and done such type of activities that not only harmed the integrity of The NATION But Also The Right Of Free Speech💔
#WeStandWithImranRiaz#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
جس فاشسٹ حکومت نے ملک کو لوٹا اور پھر احتساب کے عمل کو NRO2 کے ذریعے بند کردیا یہ شخص انکے خلاف آواز اٹھانے کی سزا بھگت رہا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز آج عم��ان ریاض کی گرفتاری کے خلاف ملک گیر احتجاج کریں گے- #PakistanUnderFascism