🚨 اس وقت پورے Middle East میں کوئی ائیر فورس نہ اڑتی 🛫 جب تک پاک فضائیہ اس خطے میں پرواز کرتی ہے تو 💪
پاکستان نے پہلی بار اپنا جلال دنیا کو دیکھایا ہے🇵🇰🔥
Pakistan Air Force Training Aircraft Crashes Near Mardan; Two Pilots Martyred - 24 Newsh HD
پاک فضائیہ کاطیارہ گرنےکا افسوسناک منظر
2پائلٹ شہید،دوموٹرسائیکل سوارگزررہےتھےکہ حادثہ ہوگیا
#Pakistan#PAF#BreakingNews#Mardan
رکن رابطہ کمیٹی کاشف زیدی نے شاہ لطیف ٹاؤن میں ڈکیتی کے دوران 22 سالہ نوجوان شاہ زیب عباسی کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں امن و امان کی صورتحال بدترین ہوچکی ہے اور شہری عدم تحفظ کا شکار ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی کرپٹ ترین حکومت کی سرپرستی میں ڈاکو دن دہاڑے شہریوں کو لوٹ رہے ہیں جبکہ قتل و غارت گری عروج پر پہنچ چکی ہے۔ شہر کا کوئی پرسان حال نہیں اور عوام اپنی جان و مال کے تحفظ کیلئے فریاد کررہے ہیں۔
کاشف زیدی نے کہا کہ غدارانِ قوم MQM Pakistan کی قیادت بھی اس بدترین صورتحال پر نہ صرف خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے بلکہ کراچی کو تباہ و برباد کرنے کے جرم میں برابر کی شریک ہے۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ شاہ زیب عباسی کے قاتلوں کو فوری گرفتار کرکے سخت سزا دی جائے اور کراچی میں بڑھتی ہوئی بدامنی، ڈکیتیوں اور قتل کی وارداتوں کا فوری نوٹس لیا جائے۔
26مارچ2026 کوسیکٹر5c/3 میں عوامی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں ایم پی اے ریحان اکرم بھائی سے عوام نے لوڈ شیڈنگ کنڈا مافیا اورعلاقے کے مسائل سے آگاہ کیا ۔ایم پی اے ریحان اکرم بھائی نےمسائل جلد حل کروانے کی یقین دہانی کراوئی۔
#teamrehanakram#viral#MQMPakistan#SimdhAssembly
ایک مرتبہ تو سماعتوں پر بھروسہ نہیں ہوا پھر مکمل خبر تلاش کی شمالی کوریا کے وزیراعظم قرآن کریم کی آیت پڑھتے ہوئے
نہ صرف یہ بلکہ شمالی کوریا نے نئے قانون کے تحت رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور قرآن پاک کی توہین پر پابندی بھی لگا دی👇
سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر دل بہت رنجیدہ اور بہت دکھ ہے
آپ مزاحمت اور استقامت کا پیکر، امت مسلمہ مضبوط آواز سے محروم ہوگئی اللہ پاک جنت الفردوس عطا کرے آمین
اس بچی نے سبکو رلا دیا۔
اسکی ماں وفات پا چکی ھے اور یہ بول رہی ھے کہ میری ماں جیسا اور کوئی نہیں ھے اور نا کوئی مجھے میری ماں جیسا پیار کر سکتا ھے، مجھے میری ماں بہت یاد آتی ھے۔