@MohsinnaqviC42 If India had lost, their houses would have been set on fire, and a conflict would have broken out between their government and opposition.
کیا پتہ قیامت گذر چکی ہے اور ہم جہنم میں رہ رہے ہیں
We Are Appealing to @PMOIndia Please Justice With Dr. Moumita & Take Action Against Her Murders.🇵🇰
#justiceformoumitadebnath
چلو چلو لاڑکانہ چلوجہاں مریضوں کا کوئی پرسان حال نہیں لاڑکانہ سول اسپتال کی مجموعی بجٹ 3 ارب 2 کروڑ 15 لاکھ 34 ہزار 410 روپے ہےسندھ حکومت اتنی کثیر رقم لاڑکانہ کے شہریوں کی صحت پر اسپتال انتظامیہ کو سالانہ فراہم کررہی یہ رقم کہاں اور کیسے خرچ ہورہی ہے؟؟
کراچی میں پاکستان مسلم لیگ کارکنان کی ارباز حسین اور ذیشان قریشی کی زیرنگرانی ریلی نکالی گئی , ریلی غازی آباد سے لیکر گلشن بہار مارکیٹ 1H اسٹاپ, جوہر چوک, ڈسکو موڑ, سے ہوکر رحمت چوک پر اختتام ہوئی ریلی کے شرکا نے نعریبازی اور فنکشنل لیگ کے جھنڈے لہرائے
جامشورو سے دو نوجوان گم,پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ضلع جامشورو کے جنرل سيکريٹری فقيرحق نوازبرهمانی اور فنانس سيکريٹری ميرمرتضا نائچ نے بازیابی کے لئے مظاہرہ کیااور کہاکہ نوجوانوں کاتعلق مسلم لیگ فنکشنل سے ہے اورمزدور طبقے سے تعلق رکھتے ہیں انہیں جلدبازیاب کرایاجائے
Oh...
یہ کیا ھو رھا ھے بھائی
بارشوں کا موسم سنا تھا آگ لگنے کا بھی کوئی موسم ھوتا ھے کیا؟ وہ بھی ریکارڈز رومز میں ہی کیوں؟۔سندھ اسمبلی بچی تھی آگ ادھر بھی پہنچ گئی
اس سے پہلے کئی بار سندھ سیکرٹیریٹ کے ورکس اینڈ سروسز کے ریکارڈ اور اریگیشن کے اور کئی ریکارڈوں میں آگ لگ چکی ھے
انہوں نے کہا کے اندھیری رات کا سویرا ہونا ہے،اجلاس کو خطاب کرتے ہوئے فنکشنل لیگ لیبر ونگ سندھ کے صدر کامریڈ نثار ابڑو نے کہا کے انفارمیشن سیکریٹری کا کام صرف خبریں دینا نہیں ہے ان کو اپنے ضلعی کی تمام معلومات ہونی چاہیے،پارلیامانی اور مہذب زبان میں مخالفوں کو جواب دیناچاہیے
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کی انفارمیشن سیکریٹری MPA نصرت سحر عباسی نے کہا کہ فنکشنل لیگ کے نظریاتی کارکنوں کو سلام کرتی ہوں جو مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ ہیں،کارکنان عھدوں سے زیادہ کام پر توجہ دیں،عوام تک آگاہی کی رسائی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، @nsabbasi69