پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کے خلاف جمعہ کے دن 3 بجے شہر بھر سے ریلیاں نکالیں جائے گی اور فوارہ چوک جلسہ کیا جائیگا انہوں نے کہا کہ حر فورس کے ھزاروں جوان پا ک افواج کے جوانوں کے ساتھ سرحدوں کی حفاظت کے لیے کھڑے ہیں
*#MadarisRegulationBill2024*
*#ReformingReligiousEducation*
Not only Madaris be registered with The Ministry of Education but there ought to be absolute transparency about funds received by Madaris to avoid negative aspirations about its affairs. Regularity audit is a must.
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس
ٹھپہ پہ ٹھپہ ستارہ پہ ٹھپہ
مورخہ 21 جنوری 2024
یوسی 04 پی ایس 108 میں صدر ڈسٹرکٹ ساؤتھ اور جی ڈی اے صوبائی اسمبلی پی ایس 108 کے نامزد امیدوار پیر سید محمد خرم شاہ جیلانی اور قومی اسمبلی این اے 240 کی نامزد امیدوار شمائلہ رزاق کی الیکشن کی تیاریاں جاری.
سندھ کے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کا الیکشن کمشنر سندھ پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے رکن الیکشن کمیشن نثار درانی کی مخصوص نشست پر نامزدگی مفادات کے ٹکراؤ کا ٹکراؤ ہے۔ سابق رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو کا ویڈیو بیان.
#GDA@Saira_Banokhan
Muslim Students Federation Functional District Korangi (Chapter A) established the unit in Quaid e Azam Degree college ..
Best of Luck to all members of MSF Quaid e Azam College Unit Team..
Pakistan’s per capita Water 💧availability has dropped from yearly per capita 5,060 Cubic Metres to only 908 CubicMeters.That is RedAlert!!!Pakistan will dry up by 2025,if no action taken today. #water#Drought
‘Pakistan among 23 countries facing drought’ https://t.co/IFZsb9y6lR