Eid Mubarak to You & your family. May this day deepen the bonds of brotherhood & illuminate ur life with joy & grace, filled with the warmth of family, the joy of togetherness & reward of Allah’s love
#EidMubarak#EidAlFitr#HappyEid#EidVibes#EidCelebration#EidBlessings
PPP candidate abdul Qadir Mandokhail rigging in polling Station.. and Sindh Police is Watching like they are waiting to protect Mandokhail ..
#dhandli#Selection2024
زرداری مافیا کو ووٹ دینے سے پہلے ایک یہ تصویر یاد کرلینا۔۔ کہیں یہ مافیا اس ملک کا حال بھی سندھ جیسا نہ کردے ۔۔
زرداری لیگ کو بھگانا ہے تو ستارے پہ مہر لگاو ۔۔
#Vote4GDA#Vote4Star#Election2024#SindhGovt#Pakistan
وائرل کریں یہ ویڈیو🔃🔃
کس منہ سے آواز اٹھاؤں،لکھوں میں فلسطین کے حق میں میری آنکھوں کے سامنے میرے پاکستان کی بہن بیٹیوں کی بے حرمتی بچوں پر تشدد اور شہریوں کے حقوق کی پامالی جاری ہے اور میں بے بس کچھ نہیں کر سکتا
On this Sindhi Culture Day, let's revel in the richness of our heritage, embracing the resilience, vibrancy, and immense pride that defines Sindhi culture. ❤️🙏🏽
#CultureDay#SindhiCultureDay2023
*کیسے کیسے نگینے میرے ملک کو نوچ رہے ہیں قبرستان میں قالین بچھا دیا گیا ہے،*
*کیونکہ محسن نقلی اپنے سسر کی قبر پر فاتحہ پڑھنے آیا ہے, نگران وزیراعلی پنجاب کی حرکتیں چیک کرو انسان کے دماغ کے جب تین حصے کام کرنے چھوڑ جائیں تو وہ اس طرح کی حرکتیں کرتے ہیں
آج یوم دفاع پاکستان کے موقع پر میں اپنے ملک کے محافظوں کے جذبے اور ہماری قومی یکجہتی کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں. اللہ تعالیٰ ہمیں ہمیشہ مادر وطن کے دفاع کے لیے متحد رکھے اور اس قوم کو ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین
#بھیج_پاڳارا#PakistanDefenceDay
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے چیف کوآرڈینیٹر سید صدرالدین شاہ راشدی دبئی لندن اور آمریکہ کا دورہ مکمل کرکے خیریت سے کراچی پہنچ گئے
#یونس_سائیں#بھیج_پاڳارا
الحمدللہ مجھے مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (MSF) ضلع سکھر کا صدر مقرر کیا گیا ہے۔ میں اپنی پارٹی قیادت سمیت تمام کارکنان کا شکر گزار ہوں، جنہوں نے مجھ پر اعتماد کرتے ہوئے مجھے اہم ذمہ داری دی ہے۔