یہ کیسا پبلک کو ریلیف ہے عجیب معاملہ ہے حکومت نے جو بائیک والوں کو فیول ریلیف دیا ہے اس کی رجسٹریشن کے لیے بائیکرز جو میسج کر رہے ہیں اس کے پانچ چھ روپے کٹ رہے ہیں
یہ کیا ہوا ؟؟
میسج ہر کٹوتی کیوں ؟؟؟
حالت دیکھیں
ایک دوست بتا رہے ہیں انہوں نے 100 روپے کا بیلنس کرایا 20 روپے کمپنی نے کاٹ لئے فیول ریلیف کی سہولت کے لیے 11 کوششیں کیں ابھی تک رجسٹریشن ہوئی نہیں اب 8 روپے بیلنس رہ گیا ہے مزید کوشش کے لئے مزید بیلنس کرنا پڑے گا
کون لوگ او تساں ؟؟؟
This might be the last time we see Mohammad Abbas in a Pakistan jersey in England. He is 36, and Pakistan only tour here once every few years.
This man was a welder in his village. He did not play a Test until he was 27. He now has the best Test bowling average in the history of Pakistan cricket, better than Imran Khan's. This England series has been a tribute to Mohammad Abbas and his awesome seam bowling.
He has an excellent relationship with England. He knows these conditions better than most England players do. He has 291 County Championship wickets at 19.89, across Leicestershire, Hampshire, Nottinghamshire and now Derbyshire. Cricinfo once wrote that he looks like he was born to play county cricket.
You cannot complain even a little bit about what he gave us this series. The same patch of grass, over and over, until somebody plays at one he should have left alone. A machine with control built into his body.
Absolutely incredible.
یٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ صرف عالمی حالات کا نتیجہ نہیں، بلکہ حکومتی نااہلی بھی اس کی بڑی وجہ ہے۔ جب ٹیکس کلیکشن کے اہداف پورے نہیں ہوتے تو سارا بوجھ غریب عوام پر ڈال دیا جاتا ہے اور پیٹرول پر بھاری ٹیکس لگا کر رقم نکال لی جاتی ہے۔مہنگائی نے عام آدمی کے لیے دو وقت کی روٹی کمانا بھی مشکل کر دیا ہے۔
براہِ کرم عوام کے لیے آسانیاں پیدا کریں مشکل میں تو وہ پہلے سے ہی ہیں ۔
فریال تال پور کو فکر تھی کہ قیامت کے دن محترمہ بینظیر بھٹو کو سندھ کی تقسیم کا کیا جواب دیں گی، اب سوال یہ ہے کہ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کو سندھ کے سرکاری اسکولوں میں 1561 میٹرک سے کم تعلیم یافتہ اساتذہ کی بھرتی کا کیا جواب دیں گی؟
حامد میر آن فائر 🔥
کل سندھ کے تناظر میں نئے صوبوں پر بات کی تو کئی سندھی دوست خفا ہوئے، دلیل کی بجائے گالی پر اتر آئے، کہتے ہیں کہ فیصلہ عوام نے کرنا ہے لیکن حالت یہ کہ اس موضوع پر بات بھی نہیں کرنے دیتے او بھئی عوام تک بات کو پہنچنے تو دیں اور دوسرا یہ کہ اگر نئے صوبے بنتے ہیں تو صرف سندھ میں ہی تو نہیں بننے، ہماری سیاسی جماعتوں کی منافقت دیکھیں کہ بلدیاتی نظام کو نہیں چلنے دیتے اگر قانون بنائیں بھی تو ایسا بناتے ہیں کہ ضلعی سطح پر اختیار نہ پہنچے، این ایف سی ایوارڈ پر بہت شور کرتے ہیں لیکن پی ایف سی ایوارڈ نہیں لاتے جس کے تحت صوبے کے ہر ضلع کو پیسے جانے ہوتے ہیں اس ملک کی بدقسمتی کہ بلدیاتی نظام جب بھی آیا فوجی آمر کے دور میں آیا اور جب بھی ختم ہوا وہ سیاسی آمروں نے کیا اور پھر جمہوریت کے مامے بھی بنتے ہیں
سندھ اسمبلی میں بیٹا، بیٹی، کزن کوٹہ پر کئی ایم پی ایز بیٹھے ہوئے ہیں!ایم کیو ایم رہنما عثمان نے نام لینے شروع کیے تو اسپیکر نے روک دیا! پھر ایسا کیا جواب دیا کہ اسمبلی میں قہقہے لگ گئے
#PublicNews#PublicUpdates
@saleemkhaliq what??o bhai sab test matches ma perform kar raha tha is say pehlay..abi aik test match hua nai ro rona shuru kar diya kuch logo nay,,stop this BS..abi wo injury say comeback kar raha..not that easy at INt. level
#CaptainsMonth
The results are out!
You've decided the best ‘pacesetter’ ✨
The indomitable Imran Khan has emerged as the highest-rated captain, beating Virat Kohli, Meg Lanning, and AB de Villiers in the poll 🙌
it's fucking 2026 still pmln entire response stands on that outdated yahoodi agent card against imran khan, bring something new mfs, nobody believes this nonsense anymore.
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
Michael Atherton, words cannot express our gratitude for raising voice for Imran Khan especially at a time when even many of his own have chosen to remain silent. Pakistan owes you one.
@Athersmike
اور اس طرح 10 سالوں سے وزیر اعلی سندھ رہنے والے سائیں مراد علی شاہ کا اپنا شہر اپ کو ویلکم کرتا ہے ۔۔ افسوس!
(تیار ہیں نا، بس ایک گھنٹے میں ڈاکیومنٹری اپلوڈ ہوجائے گی)
Fifteen newborns died, and look at the state of Islamabad’s biggest government hospital: broken ladders, no proper emergency exits, and shocking safety failures. Billions were available for luxury cars but apparently not for protecting public. A criminal display of priorities.
آپ جس شہر پر 18 سال سے حکمران ہیں وہاں آتشزدگی سے سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوتی ہیں، سانحہ گُل پلازہ میں 73 معصوم جل کر بھسم ہو گئے، آج 8 ماہ بعد بھی کسی طاقتور کا احتساب نہیں ہوا
سانحہ بلدیہ فیکٹری میں 260 لوگ مارے گئے اور آج 14 سال بعد بھی کوئی طاقتور جوابدہ نہیں ہوا بلکہ جن دو کو سزائے موت ہوئی وہ بھی سپریم کورٹ سے بری ہو گئے۔ جن غفلتوں کی وجہ سے پمز کا سانحہ ہوا وہی تمام غفلتیں کراچی کے چپے چپے پر موجود ہیں اور ہر سال سرکاری و حکومتی غفلت کی درجنوں واقعات ہوتے ہیں لیکن آپ کو نہ وہاں مائیں یاد آتی ہیں، نہ انکی کوکھ، نہ امیدوں کے بجھتے چراغ اور نہ کوئی احتساب
یہ ساری لفاظی صرف مخالفین کیلئے ہی کیوں ہے؟