Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi
خیبرپختونخوا کے منتخب وزیراعلیٰ @SohailAfridiISF کے ساتھ پنجاب پولیس کا مبینہ ناروا سلوک ناقابلِ برداشت ہے.
لاہور میں ایک منتخب وزیراعلیٰ کو پنجاب پولیس کی جانب سے مبینہ طور پر اپنی گاڑی میں بٹھا کر ان کی سیکیورٹی اور سرکاری گاڑیوں سے الگ کرنا انتہائی سنگین، غیر قانونی اور شرمناک اقدام ہے۔ وزیراعلیٰ کو دور جا کر بے یار و مددگار چھوڑنا ریاستی پروٹوکول اور جمہوری اقدار کی کھلی توہین ہے۔
پنجاب حکومت اس واقعے کی مکمل ذمہ دار ہے۔ ایک منتخب وزیراعلیٰ کو اغوا کرنے یا زبردستی کہیں لے جانے کی کوشش کی گئی تو اسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اس واقعے پر فوری وضاحت اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔
ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ نے پنجاب کے وارثوں کو تگنی کا ناچ نچا دیا ہے مگر یہ کیا کہ نوجوان وزیر اعلی سہیل آفریدی کو نہتا کرکے اکیلا چھوڑ دیا جائے اور سکیورٹی بھی نہ ہو تو بوکھلاہٹ کس کی ہے - یہ تو یقینی ہے کہ تخت لاہور والوں کے ہاتھ پاؤں پھولے ہوئے ہیں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سے رابطہ ہو چکا ہے۔ تمام کارکنان لانگ مارچ کے لیے مکمل تیار رہیں۔
حکومت کے مسلسل غیر آئینی ہتھکنڈوں کے پیشِ نظر 27 ستمبر سے پہلے کسی بھی وقت اسلام آباد لانگ مارچ کی کال دی جا سکتی ہے۔
اگر خدا نخواستہ وزیراعلی صاحب کے ساتھ کسی بھی قسم کا بھی ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تو اس کی تمام تر ذمہ داری شریف خاندان پر عائد ہوگی۔ اب مزید ظلم، جبر اور غیر آئینی اقدامات برداشت نہیں کیے جائیں گے۔
”اشتیاق کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔“- @SohailAfridiISF
وزیراعلیٰ نے لاہور میں عاشقِ رسول ﷺ کارکن اشتیاق کے گھر جا کر ان کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی۔
کارکن عید میلاد النبی ﷺ کی تیاری کے دوران پولیس کے چھاپے کے نتیجے میں گرم کڑاہی میں گرنے سے شدید زخمی ہوا اور بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا۔
وزیراعلیٰ نے اہلِ خانہ کو ہر ممکن تعاون اور مدد کی یقین دہانی کرائی، جبکہ شہید کے درجات کی بلندی اور جنت میں اعلیٰ مقام کے لیے دعا کی۔
اس موقع پر سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ، پنجاب کے اپوزیشن لیڈر، صوبائی کابینہ کے اراکین اور دیگر مقامی رہنما بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ تھے۔
"میری بات سنو آپ لوگ آگ لگارہے ہو یا تو انڈیا کے ایجنڈے پر ہو یا انڈیا کے یار جو پنجاب پر مسلط ہیں ان کے ایجنڈے پر ہو آپ جو آگ لگا رہے ہو یاد رکھو یہ آگ آپ کو جھلس ڈالے گی آپ پورے پاکستان میں آگ لگا رہے ہو ایسا نہ کرو میں آپ سے درخواست کرتا ہوں پاکستان کو تقسیم نہ کرو پاکستان دشمن ایجنڈے پر نہ چلو "۔
وزیراعلی سہیل آفریدی کی پنجاب پولیس افسران سے گفتگو
@SohailAfridiISF
”پنجاب پولیس سے کہتا ہوں جنہوں نے میلاد کی تیاری کرنے والے اشتیاق احمد کو شہید کیا، مجھے ان سے سکیورٹی نہیں چاہیے، پنجاب پولیس تھانوں میں واپس جائے، پنجاب کے لوگ تم سے اور تمہاری وردی سے نفرت کرتے ہیں، عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ لے کر کسی کے ذاتی غلام بنے ہوئے ہیں آپ۔“- وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا۔@SohailAfridiISF
یہ آئین توڑنے والا عمل ہے
اس پر آرٹیکل چھ لگتا ہے اور اسکی سزا موت بنتی ہے قانون میں۔
پنجاب کی وزیر اعلٰی، آئی جی بنجاب، ہوم منسٹر سی سی پی او لاہور اور ڈی آئی جی لاہور پر آرٹیکل چھ کے تحت مقدمہ چلنا چاہیے۔