- @narendramodi you were repeatedly warned not to test our resolve and don’t mess with Pakistan. Yours is a real terrorist state with its worst display against innocent Kashmiris in IIOJ&K. Now stop, else be ready for greater consequences at the hands of Pakistan Armed Forces.
What happened today in The Holy Mosque of our beloved Prophet PBUH is extremely painful for me as a Muslim. Those who are doing this not realising the sanctity of this place. What you do shall come to you. Am truly sad. A place of worship being used for politics. Very very sad
معززچیف جسٹس صاحب سےبصدِ ادب پوچھنایہ تھا کہ وہ شخص جس پر آپکی عدالت نے آج منی لانڈرنگ،فراڈ مطلب کرپشن کی فردِجرم عائد کرنا تھی اُسی شخص کو آج پارلیمنٹ وزیراعظم بنا رہی ہےتو سر کیا آج پارلیمنٹ میں سب کچھ آئین کےمطابق ہورہا ہے ؟
اور سر کیا اس پر از خودنوٹس کی تو کوئی ضرورت نہیں ؟
کپت��ن آپکی ساڑھے تین سالہ گورننس،پرفارمنس اور بہت ساری چیزوں پر مجھے لاکھ تحفظات،اختلافات ہیں اور رہیں گے مگر جس طرح،جس انداز میں سب نے مل ملا کر آپ کو گھر بھجوایا،اگر یہ جمہوریت ہے اور اگر اس جمہوریت میں آپکا متبادل ضمانت پر شہبازشریف ہے تو اس جمہوریت کو اکیس توپوں کی سلامی۔۔
پی ٹی آئ حکومت سے پہلے ڈاکٹر طاہر القادری کی پیشن گوئ جو حرف با حرف سچ ثابت ہوئ
ڈاکٹر صاحب کو یہ بھی پتا تھا کہ لوگ پارٹیاں بدل جائے گے
@ImranKhanPTI
@TahirulQadriUR
تاریخ یاد رکھے گی کہ ہزاروں بے گناہوں کو دہشت گردی سے قتل کرنے والے طالبان سے مذاکرات کا حامی عمران خان جب وزیر اعظم بنا تو اس کی حکومت میں اس کے اپنے شہر لاہور میں ہی غیر مسلح احتجاج کرنے والوں کی لاشیں گرا دی گئی۔
#Stop_Gov_terrorism
آپکوپتاچلےآپکےبیٹےنےمیٹرک کاامتحان نہیں دیا،جعلی سندلےلی،آپ یہ سنکر تحقیق،تفتیش کریں گےیاجعلی سندکا سنتےہی محلےکی مسجد میں جاکراعلان کردیں گے،اگرسندجعلی نکل بھی آئےتوکیا آپ محلےمیں اس بات کاڈھنڈورا پیٹیں گے،نہیں ہرگزنہیں،بلکہ چھپائیں ��ے۔۔
پھر پی آئی اے سےیہ دشمنوں والاسلوک کیوں ؟