بلوچستان کی بیٹی کے آنسو صاف کیجئے، ریاست ماں ہے تو سینے سے لگائے، محرومیاں دور کیجئے، اول درجے کا شہری سمجھئے، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے، آہنی ریاست نہیں بلکہ آئینی ریاست کی طرح برتاؤ کرکے دیکھ لیجیے!
صافی اور سوشل ایکٹیویسٹ بایزید خان خروٹی کو اغواء کر کے دو دن ہو گئے ہیں اب تک لاپتہ ہیں
یاد رہے کہ بایزید خان خروٹی نے بلوچستان کے صوبائی حکومت کی بے انتہا کرپشن میں بڑے بڑے مگرمچھوں کو بے نقاب کیا گیا ہے جسکو اسی وجہ سے یہ اغواہ کی سزا دی جاتی ہے
#ReleaseBayazidKhan