Yaar, sach batao... ye Bitcoin hai ya koi suspense thriller film?! 🍿🎬
Ek taraf dunya ke halaat dekho—Iran, Iraq, USA, Saudi aur Yemen... har taraf aag aur dhuwan chal raha hai, har naya din ek nayi tension le kar aata hai. Aur doosri taraf hamara ye BTC bhai sahab hain!
-#BTC
مہنگائی کوئی آفتِ قدرت نہیں، یہ ہماری ناکام سیاست کا نتیجہ ہے۔
حکمرانوں کی عیاشیاں بڑھتی جا رہی ہیں، اور عوام کی تنخواہیں سکڑتی جا رہی ہیں۔
روٹی، بجلی، پٹرول ،سب مہنگا،
مگر حکمران آج بھی کہتے ہیں: “سب کنٹرول میں ہے”۔
سوال یہ ہے: کنٹرول میں کون ہے؟
Starlink access for Iran sounds promising, but a practical question remains: Starlink requires physical terminals to function. Who is supplying, financing, and physically delivering thousands of devices inside Iran under current sanctions and controls?
#elonmusk#Grok
چیف جسٹس نے الیکشن کمیشن کو پنجاب میں ٹریبونل کے معاملہ پر الیکشن کمیشن کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم سے مشاورت کا مشورہ دے دیا،،" آپ جا کر دوبارہ چیف جسٹس سے ٹریبونل کے معاملہ پر مشاورت کریں۔۔ ابھی کیا روکاٹ ہے۔۔"لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ ابھی معطل نہیں کر سکتے، ہم ججز آپس میں مشاورت کر لیتے ہیں، مشاورت کیلئے مختصر وقفہ لے لیتے ہیں، چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی
#QaziFaezIsa
Link : https://t.co/GJtwVYtoPT
اسلام آباد ایئرپورٹ سے غائب ہونے والے پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر ممتاز کاہلوں کا ویڈیو پیغام آگیا، 9 مئی واقعات کی مذمت، پی ٹی آئی سے لاتعلقی اور الیکشن سے دستبرداری کا اعلان، پاک فوج زندہ باد کا نعرہ بھی لگا دیا۔۔۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممتاز کاہلوں کو آج پیش کرنے کا حکم دیا تھا مگر وہ پیش نہیں سکے تھے
https://t.co/S2q7DrdS0i
کسی نے کیا خوب کہا ہے...
نہ میکسویل سنگل لے سکتا۔۔
نہ میکسویل ڈبل لے سکتا۔۔
نہ میکسویل ٹرپل لے سکتا۔۔
نہ میسکویل ٹانگ ہلا سکتا۔۔۔
نہ میکسویل رنز لے سکتا۔۔
نہ میکسویل کے ساتھ والا باونڈری لگا سکتا۔۔
اتنی پابندیوں کے باوجود میکسویل جیت گیا..
کیا الیکشن 2024 میں بھی یہی ہوگا؟
اس ووڈیو نے آج عمران ریاض خان @ImranRiazKhan@IRKsays کیس کا رخ بدل دیا!!
عمران ریاض کو سیالکوٹ سے اغواء کرنے سے پہلے عمران ریاض خان کے گھر پولیس نے چھاپہ مارا، اظہر صدیق
30منٹ تک عمران ریاض کی مکمل تلاشی اور تسلی کی گئی، اظہر صدیق
کیا لاہور میں پولیس گئی تھی، عدالت کا آئی جی پنجاب سے استفسار