ہمارے جغادری مولویوں نے ساری زندگی یہی بتایا کہ جیسی عوام ویسے حکمران جبکہ مولانا اسحاق مرحوم اللہ غریق رحمت کرے بتا رہے ہیں کہ یہ سب جھوٹ ہے
مدلل گفتگو اس موضوع پر ہر کسی کو سنوائیں اپنے گردونواح میں
جس سسٹم کی تباہی کا اعلان ڈی جے اور محسن نقوی آج کر رہے ہیں، اس سسٹم کی تباہی کی نشاندہی چاچا نے پہلے ہی کر دی تھی۔
لعنت ہے تجربہ کارووں پہ اور انھیں مسلط کرنے والوں پہ ایک چاچا تم سے ذیادہ سیانا نکلا۔
BLA کے خلاف شدید جنگ کی ایکٹنگ کھاریاں کی پبی میں ہو رہی ہے، جو غریب فوجی بلوچستان میں مارے جا رہے ہیں ان بدلہ کھاریاں کی پہاڑیوں میں فلم بنا کر لیا جا رہا ہے بعد میں حوالدار MF اور عمر چیمہ ٹویٹ کر کے فوج کی بہادری کے قصے سنائیں گے
پرچیاں مکس ہو جائیں تو یہی ہوتا ہے۔ جو پرچی چند دن بعد پڑھنی تھی، وہ کسی نالائق کے پتر نے عطاء تارڑ کو آج تھما دی۔
یہ ہے ان کی حکومت کی ٹوٹل قابلیت اور حیثیت !!
سماہنی (ایل اے 6) کے چوکی ڈسپنسری پولنگ اسٹیشن سے بیلٹ باکس چوری کرکے ڈالوں میں لے جائے جارہے ہیں
نون لیگ کی حالت یہ ہوگئی ہے کہ تحریکِ انصاف کے بائیکاٹ کے باوجود بھی جیتنے کیلئے انکو بیلٹ باکس چوری کرنے پڑ رہے ہے 😂🖐️
پوری دنیا کو یہ دکھائیں کہ پاکستان میں جب عوام اپنے حقوق کے لئیے اپنا جمہوری حق استعمال کرتے ہوئے پرامن احتجاج کے لئیے نکلتے ہیں تو ان پر سیدھی گولی چلائی جاتی ہے اور نظام سے جڑے الُّو اس طرح ہنسی اڑاتے پھرتے ہیں کہ ہاں بھئ چلائی ہے گولی کیا کر لو گے۔!