پاکستان سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں حوثیوں کیخلاف فضائی کارروائی پر غور کر رہا ہے
ممکنہ عسکری کارروائی کا مقصد یمن کے علاقوں سے سعودیہ پر حملہ آور گروہ کا صفایا کرنا ہوگا
فضائی حملے جلد ہو سکتے ہیں، کارروائی کے بعد باضابطہ اعلان بھی متوقع ہے۔ ترکیہ ٹوڈے کی رپورٹ
اس لڑکے کا نام عبیدہ تھا، وہ 10 سال کا تھا، "اسرائیل" نے جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس کے المواسی صحرا میں ایک خیمے کے اندر اس کی ماں کے سامنے سینے میں گولی مار کر اسے شہید کر دیا۔
"اسرائیل" پچھلے 320 دنوں میں 315 سے زائد بچوں کو شہید کر چکا ہے، اور مغرب کی "آزاد پریس" خاموش ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے حملے سے تقریباً دس روز قبل نیتن یاہو کو خبردار کیا تھا کہ اس وقت غزہ کی پٹی میں حماس کے رہنما یحییٰ سنوار اسرائیل کے خلاف ایک ’بڑی کارروائی‘ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔
https://t.co/Ian79lZ1sj
جس بیچاری کو خود نہیں پتہ کہ کس نے اسکے نام سے یہ سب کچھ کیا اور جو عورت خود اپنی بپتا لیکر صحافیوں کے پاس آئی, اسی کے خلاف دھوکہ دہی سے نوکری لینے پر اسے نوکری سے نکالنے کے آرڈر نکال دیے لیکن خود یہ نہیں بتاتے کہ 1995 میں بھرتی ہونے والی اس ٹیچر کے تعلیمی سرٹیفکیٹس اور ڈگریز کیوں چیک نہیں ہوۓ, اس انپڑھ کا انٹرویو کس نے لیا اور سندھ کا محکمہ تعلیم اسکی کہاں کہاں اور کیوں پوسٹنگز کرتا رہا؟
جتنے نوٹسز اور ذاتی شنوائی کے ریفرنسز اس نوٹیفکیشن میں درج ہیں, ان میں سے کوئی خط کبھی اس عورت تک پہنچا ہی نہیں- صرف فائل کا پیٹ بھرنے کیلئے کارروائی کی گئی-
ہم جانتے ہیں کہ یہ تو صرف ایک کیس ہے- ایسی ہزاروں گھوسٹ تقرریوں سے سندھ کے اسکول بھرے پڑے ہیں لیکن جو یہ سب کر کے قومی خزانہ لوٹنے کے ذمہ دار مگر مچھ ہیں, ان پر کبھی کوئی ہاتھ نہیں ڈالے گا-
لعنت سندھ سرکار پر 🖐
نیوزالرٹ🚨
شمالی وزیرستان: غلام خان میں ہلاک مزید 2 دہشتگردوں کی شناخت سامنے اگئی
شمالی وزیرستان کے غلام خان سرحدی علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک ہونے والے مزید دو دہشتگردوں کی شناخت ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کی شناخت حیدر مہاجر اور عمر مختار مبارز کے نام سے ہوئی ہے۔
کالعدم تنظیم اتحاد المجاہدین نے اپنے دونوں دہشتگردوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔
واضح رہے کہ غلام خان سرحدی علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران متعدد دہشتگرد ہلاک ہوئے تھے، جن میں سے مزید دو کی شناخت حیدر مہاجر اور عمر مختار مبارز کے طور پر سامنے آئی ہے۔
پاکستان نے ایران کے ذریعے وارننگ دے دی ہے کہ حوثیوں کو پٹہ ڈالو اگر یہ نا رُکے تو پاکستان مکہ معاہدے کے تحت کارروائی کرے گا اور پاکستان مکہ معاہدے سے کبھی بھی پیچھے نہیں ہٹے گا ایک ایرانی سنئیر آفیشل نے اس وارننگ کو کنفرم بھی کر دیا ہے
"عالمی فضائی انڈیکس میں لاہور آلودہ ترین شہروں میں سولہویں نمبر پر آگیا"
🔹وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہدایت پر نومبر میں سموگ سیزن کی آمدسے قبل موثر پیشگی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت
🔹وزیراعلی مریم نوازشریف کی گزشتہ برس کی کامیاب حکمت عملی کو مزید موثر بنانے اور فضائی آلودگی کے پھیلائو کے تمام زرائع کو روکنے کی ہدایت
🔹بھارت سے چلنے والی تیز ہوائوں کے رخ میں تبدیلی کے نتیجے میں لاہور، فیصل آباد، رحیم یار خان اور پنجاب کے دیگر اضلاع میں فضائی آلودگی کے انڈیکس میں معمولی اتاچڑھائو جاری
🔹اگلے ہفتے لاہور میں بارش سے فضائی آلودگی میں کمی کا امکان ہے، موسمیاتی ماہرین
🔹ہوا کی رفتار اور نمی بڑھنے سے آلودہ زرات فضا میں موجود رہتے ہیں جس سے فضائی انڈیکس میں تبدیلی آتی ہے، موسمیاتی ماہرین
🔹وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہدایت پر اینٹی سموگ سیزن کی گزشتہ سال کی تمام ایس او پیز پر عمل درآمد مزید سخت کردیاگیا
🔹فصلوں کی باقیات کو جدید مشینری سے ٹھکانے لگانے اور آگ نہ لگانے کو یقینی بنائیں، وزیراعلی مریم نوازکی پنجاب کی انتظامیہ اور محکموں کو ہدایت
🔹پلاسٹک کو آگ لگانے اور پلاسٹک سے تیار کردہ مصنوعات سے انسانی زندگی کو لاحق خطرات کا خاتمہ یقینی بنایا جائے، وزیراعلی مریم نوازکی پنجاب کی انتظامیہ اور محکموں کو ہدایت
🔹وزیراعلی کی ہدایت پر بھٹہ خشت کی مانیٹرنگ اور زگ زیگ ٹیکنالوجی نہ رکھنے والے بھٹوں کے خلاف کارروائیاں تیز کردی گئیں
🔹دھوئیں سے فضائی آلودگی کا باعث بننے والے ریستورانوں اور بار بی کیو آئوٹ لیٹس کی نگرانی اور معائینہ موثر بنانے کی بھی ہدایت
🔹لاہور کے داخلی مقامات پر بڑی اور چھوٹی گاڑیوں کے معائینے اور سموک امیشن کی سخت پڑتا ل بھی جاری
🔹موٹر بائیکس کے دھوئیں کی مانیٹرنگ بھی جاری، آلودگی پھیلانے پر کارروائی کرنے کی ہدایت
🔹سیف سٹی کیمروں، تھرمل امیجنگ اور جدید آے آئی نظام کے تحت مانیٹرنگ بھی بڑھا دی گئی
🔹سموگ کے تین مہینوں میں انتظامیہ اور محکموں کی کارروائیوں میں عوام بھرپور ساتھ دے کر کامیابی کی ایک نئی مثال بنائیں گے، وزیراعلی مریم نوازشریف
آج بھی کرایے کے گھر میں رہتا ہوں، تشدد کے دوران اپنا تعارف کروایا مگر اُس نے ایک نہ سنی، یہ دہشت گردی ہے، عارف ساقی
مزید پڑھیں : https://t.co/dVNofKjcfQ
#ExpressNews#ProfessorArifSaqi#Violence#Pakistan
تمام افغان طلبہ کو واپس افغانستان بھیجنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا
قانونی دستاویزات رکھنے والے افغان طلبہ پاکستان میں اپنی تعلیم جاری رکھ سکتے ہیں
سجاد حیدر خان، ترجمان دفتر خارجہ پاکستان
یہ ویڈیو پنجاب یا سندھ کی ہوتی تو آج سارا دن پاکستان کا ہر میڈیا چینل اسکو دن رات چلاتا
لیکن چونکہ خیبر پختونخواہ میں معصوم طلبا پر یہ تشدد ہو رہا تھا اسلئے میڈیا پر اسے توجہ نا مل سکی
یہ پشاور کی وہ مثالی پولیس ہے جس کا ذکر کرکے تحریک انصاف ووٹ مانگتی ہے۔
14 سالہ تبدیلی
جہاں تک توہین آمیز باتوں کا تعلق ہے، تو آپ نے مجھے آمر اور ڈکٹیٹر کہا ، یہاں تک کہ مجھے کتا بھی کہا گیا۔ آپ کے برعکس ہو سکتا ہے کہ میں کتا ہوں، لیکن میرا کوئی آقا نہیں ہے
وزیراعظم سپین پیڈرو سانچیز کا اپوزیشن رہنما سانٹیاگو اباسکل کو جواب
پاکستان کے وزیرِدفاع کا کہنا ہے کہ اگر بلااشتعال جارحیت جاری رہتی ہے، یا یمن میں جاری تنازع کے اثرات سعودی عرب تک پہنچتے ہیں، تو مکہ دفاعی معاہدہ ’فعال‘ ہو جائے گا۔۔ حالیہ حملے پاکستان اور مکہ دفاعی معاہدے کے لیے آزمائش کیوں سمجھے جا رہے ہیں؟
مکمل تحریر: https://t.co/E1875Kj6mW
نیازی کے دور میں لاۓ ہوئے 25 افغانی ڈاکٹر ملک بدر ، پاکستان میں رہ کر بھار-ت کو سپورٹ کرنا زیادتی ہے اور پاکستان سے نفرت یے کہنا، اب آپ دہلی میں پڑھیں جا کر۔ معاف کر دیں پاکستان کو ، ہم برے ہی سہی۔
پاکستان فوج کا شکریہ 💯⚡
جاوید ہاشمی اب بھی اپنے خاندان کی چوری پر غصہ نکال رہے ہیں۔ چوری کرو، پکڑے جاؤ، پھر آنکھیں نکالو۔ داماد کے گھر کنڈا لگا کر بجلی چلاتے رہے اور قوم کو اخلاقیات کے سبق پڑھاتے رہے۔ چھاپہ پڑا تو سب کچھ سامنے آ گیا۔ خود چوری کی بجلی استعمال کرو اور مظلوم بن کر انصاف کی باتیں کرو… یہ دوغلا پن اب نہیں چلے گا۔ قانون سب کے لیے برابر ہے، کوئی بھی اس سے بالاتر نہیں۔ یہ ڈرامہ بند کرو۔
#JavedHashmiJH