@TheSaadKaiser Shame on your mindset. Playing music in the background isn't the solution. Look at the ground realities as petrol prices and electricity bills are at an all-time high in the country's history. So if everything is fine, then why are poor people burning in the fire of inflation??
@SohailAfridiISF You have destroyed the whole KP in the last 13 years. No peace, no education, no development projects, no ethics, no business.. nothing is left. You people have lost everything, and Pashtuns are burning in the fire of your failed politics. Shame on your so-called dummy Khan.
جمعیت علماء اسلام پاکستان میں قومی یکجہتی کی علمبردار جماعت ہے۔ ہم مسلمان بھی ہیں، ہم ایک عقیدہ بھی رکھتے ہیں، مگر تعصب اور نفرت کے قائل نہیں ہیں۔ ہم اختلاف بھی شائستگی سے کرتے ہیں۔ ہم نفرتوں کی سیاست اٹھاتے نہیں ہے،نفرتوں کو دفن کرتے ہیں،ہم پاکستان میں شدت کی سیاست نہیں کررہے،ہم اصولوں اور محبت کی سیاست کرتے ہیں۔
پاکستان ایک آئین اور ��انون رکھتا ہے۔ کتنی مرتبہ ہم نے پارلیمنٹ میں کھڑے ہو کر اس آئین پر حلف اٹھایا ہے۔ہم اس کے وفادار ہیں۔
لیکن جو لوگ ہمارے ملک کے محافظ ہیں،ہمارے سرحدات کے محافظ ہیں، ہمارے سیاست کے محافظ ہیں،جو ہمارے ملک کی معیشت کے محافظ ہیں اگر وہی آئین کو سبوتاژ کرتے ہیں، اگر وہی قانون کو موم کی ناک بنا دیں، تو پھر ملک کو تباہی کے کنارے پر پہنچانے کے ذمہ دار بھی اپ ہیں۔
میں دفاعی اداروں کا احترام کرتا ہوں، میں نظم و نسق چلانے والے اداروں کا احترام کرتا ہوں،میں ملک میں اصولی سیاست کا احترام کرتا ہو لیکن اپنی حدود سے تجاوز کریں گے تو پھر سامنے بھی ہم کھڑے ہوں گے، مقابلہ بھی ہم کریں گے۔ اور تم مجرموں کے ساتھ مقابلہ کررہے ہو اس لئے کوئی مجرم تمہارا مقابلہ نہیں کرسکتا۔
جمعیت علماء اسلام ایک پاک، صاف، شفاف، اور عقیدہ پر پختہ پُرعزم جماعت ہے۔ اگر اسکو تم نے مدمقابل لانے کی کوشش کی تو اپنی ہلاکت کا اعلان کرو گے۔
قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا کراچی میں خطاب
@CMShehbaz Forget Mark e Haq. On its anniversary, you people dropped a bombshell on the nation instead. Look at the condition of the country today. Petrol has crossed 420, inflation is crushing the poor, and your entire tola has proven to be the most incompetent in this country’s history.
@RShahzaddk This guy is an absolute disgrace. People like him have badly damaged the image of Pashtuns. Every sensible person is calling this out now. Authorities should freeze all his assets in Pakistan and push Interpol to arrest him ASAP. Enough of this nonsense already.
@Asadrchaudhry اب ریاست ضرور اس کے خلاف کارروائی کرے گی اگر یہ ریاست کا ٹٹو نہ ہو اور اگر اس کے اس اقدام سے پاکستان کے مفادات کو نقصان پہنچا ہو۔ ایسے ضمیر فروش اور نکمے لوگوں کو دیکھ کر بہت تکلیف ہوتی ہے۔
With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY.
I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes.
Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days!
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
@SenatorMushtaq یہ کالا شیطان ہے۔ سستی شہرت کے لیے بہت ہاتھ پاؤں مارے لیکن کچھ حاصل نہ ہوا۔ اب ان کا کام یہی رہ گیا ہے کہ جہاں بھی شہرت پانے کا کوئی موقع ملے تو وہاں فور��ً ٹویٹ کرنے لگ جاتے ہیں۔ ویسے کسی نے کہا تھا کہ جہاں اس جماعت کے لوگ ہوں وہاں شیطان بھی جانے سے پناہ مانگتا ہے۔
@AdvSahibaRana The message is clear: if they love Iran, they should go and fight for it. Iran has always stabbed Muslim countries in the back. Pakistan must stand firmly with Saudi Arabia and fulfill its defense commitments.
@rizwanghilzai This is pure nonsense. CDF showed you respect and trusted you, yet you exposed confidential talks publicly. You broke that trust completely. This kind of behavior is unacceptable. You are responsible for your actions. Shame on you.
@khalidmabbasi@MubashirAZaidi میرے پڑوس میں آپ کا ایک زبردست چاہنے والا ہے۔ موقع ملے تو اپنے مشن کی تھوڑی وضاحت کر دیں کیونکہ موصوف نے تو پورے محلے، علماءِ کرام اور تبلیغی حضرات سب کے اعمال کو بے کار قرار دے دیا ہے۔ ان کے مطابق بس ایک ہی حل ہے: سب خلیفہ خالد محمود کی بیعت کر لیں! 😅
@miandawoodadv ایران کچھ نہیں کر سکتا۔ ��وافض نے ہمیشہ مسلمانوں کی پیٹھ میں خنجر گھونپا ہے اور ہر بار ذلت و رسوائی ہی پائی ہے۔ پاکستان اس وقت تحمل کا مظاہرہ کر رہا ہے ورنہ ایران کی کوئی حیثیت نہیں۔
علامہ راجہ ناصر عباس نے پاکستان توڑنے کی دھمکی دی ہے، اس کو فوری سینٹ کے اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے برطرف کر کہ اس کے خلاف کارروائی کی جائے۔ یہ کون ہوتا ہے پاکستان کے خلاف بات کرنے والا۔ ایک سینیٹر ہوتے ہوئے پاکستان توڑنے کی باتیں؟ پاکستانی عوام اپ سے جواب مانگتی ہے، ایسا کیوں؟
@AllamaRajaNasir@CMShehbaz Why would the PM do so? Iran’s FM visited India during the Pak-India war. Iran is responsible for destabilizing the Middle East. Two Army soldiers were burned in Skardu. You are a minority in Pakistan just like other minorities, so be quiet or go to Iran. 🤫
@KhawajaMAsif بطور وزیرِ دفاع آپ ان یتیم بچوں کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟ شہید باپ تو واپس نہیں آ سکتا مگر کیا ان قاتلوں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جا سکتا ہے؟؟
اپنے ملک سے محبت ایک فطری جذبہ ہے۔ جس میں وطن سے محبت اور وفا نہ ہو وہ غدار کہلاتا ہے۔ بطور قوم ہمیں ایسے لوگوں کے خ��اف کھڑا ہونا چاہیے۔ گلگت، سکردو اور ملک کے دیگر حصوں میں جس انداز سے فرقہ وارانہ فسادات بھڑکائے گئے ہیں ان عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
پاکستان ایئر فورس نے ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد کو AFSC کا نیا کمانڈر مقرر کر دیا۔ علاقائی خطرات کے درمیان یہ قیادت کی اہم تبدیلی ہے۔ میرا بہت favorite ہے۔ 😜