ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے,نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے استقبال کیا۔
#islamabadtalks2#abbasiraqchi#ceasefire
ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے تازہ تحریری پیغام میں کہا ہے کہ ان کا ملک امریکا کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا مگر ایک قوم کے طور پر اپنے حقوق کا دفاع کرے گا۔
#IslamabadTalks#Pakistan#latestNews
More Details:
https://t.co/TWkGgLpFQu