کیونکہ سارے فیصلے آپ نے کرنے ہیں تو یہ بھی بتا دیں کہ کس طرح PTI کا حق ہے؟
کیا باقی جماعتوں نے ووٹ نہیں لیا یا پھر سیٹیں حاصل نہیں کیں؟ یا پھر صاف صاف کہیں کہ قومی کی ٹوٹل 266 میں سے بمشکل 90 سیٹوں پر کامیابی سے ان کا حق بنتا ہے۔
تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں سے گزارش ہے اس منیب نامی TikToker اور ان جیسے دوسرے تمام شر پسند عناصر کو جلد سے جلد گرفتار کرکے عبرت کا نشان بنایا جائے ،
اس ویڈیو میں یہ صاف صاف کہہ رہا ہے کہ ہمیں Direct GHQ جانا ہے۔