مجھ سے سویا نہیں جاتا،وہ بچے مجھے سونے نہیں دیتے،بہت کوشش کی کے باقی بچوں کو بھی بچالوں،لیکن آگ تیز تھی، باقی بچوں کو نہیں بچا سکی،میں نے کوئی احسان نہیں کیا، اپنی ڈیوٹی کی، نرس رضیہ نورین
میری رائے میں وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کو کہ اگر وہاں کامیاب حکومت چلانی ہے تو رانا ثناءاللہ کے گوڈے پکڑ لیں اور میاں نوازشریف سے کہیں کہ رانا ثنآءاللہ کو مجھے عنایت کر دیں۔ کیونکہ وہ موجودہ گورنمنٹ میں سب سے زیادہ باشعور اورمعاملات کو سمجھتے ہیں
نجم سیٹھی
پڑوس میں ابھی تک رافیل گرانے کی دھوم چل رہی ہے
پاکستان نے آپریشن سندور میں جب میزائل فائر کیا تو رافیل کے پائلٹ کو میزائل فائر ہونے کا پتا ہی نہیں چلا پاکستان نے رافیل کا سسٹم جام کر دیا تھا پاکستان ائیر فورس میں قابلیت ہے انڈین ائیر فورس میں نہیں ہے اسی لیے پاکستان نے رافیل گرا دئیے
یقین مانیں
مزدور کے لونڈے کو کھڑکا کے رکھ دیا حماد حسن نے 😂😂😂🤣🤣🤣
تتے توے پر بیٹھ کر مزدور کا لونڈا
😄😄😄
خواس باختہ ہوگیا
بات تو درست ہے
جس شے کی معلومات نہیں اس پر دکانداری چمکاتے ہیں
بانی pti کے بچوں نے ان NICOP پہ آخری دفعہ 2022 میں پاکستان سفر کیا تھا۔ اور آج اگر چاہئیں تو پاکستان تشریف لا سکتے ھیں۔ دونوں NICOP valid ھیں ۔ فیملی یا pti کا یہ تاثر دینا کہ حکومت انکو ویزا نہیں دے رہی غلط ھے۔ NICOP کی موجودگی جب چاہیں پاکستان سفر کر سکتے ھیں۔ ویزا کی کوئی ضرورت نہیں ۔
سلیمان خان: NICOP (35202-273-22XX-1) موجود ہے جو 6 جنوری 2030 تک قابلِ عمل ہے
قاسم خان: NICOP (35202-782-76XX-1) موجود ہے جو 8 نومبر 2032 تک قابلِ عمل ہے۔
منیب فاروق بتا رہے ہیں کہ پاکستان کے لیے یہ بہت اچھی خبر ہے کہ نوبیل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کو باقاعدہ دعوت نامہ بھیجا اور ان کی ماحول دوست پالیسیوں اور سموگ کے تدارک کے اقدامات پر سراہتے ہوئے انہیں عالمی رہنماؤں سے اپنا وژن شیئر کرنے کی دعوت دی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے پمز کے معطل افسران اور اہلکاروں کے خلاف جو فوجداری مقدمات قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے یہی وہ درست قدم ہے جو وزیراعظم کو لینا چاہئیےتھا اور نرس نورین کیلئے بچے کو بچانے ہر ایک کروڑ روپے اور ستارہ خدمت دینے کا اعلان بھی بہترین قدم ہے
آل ٹائم فیورٹ ملک صاحب ❤️
آپ کو حیرت نہیں ہوئی ایک ڈاکٹر کی انگلی تک نہیں کٹی کوئی نرس زخمی نہیں ہوئی کسی فائر مین کو آگ نہیں لگی اور 14بچے جل کے راکھ ہوگئے کہاں تھے یہ لوگ ؟ کیا سروس ڈیلوری ہوئی ؟
یہ تو فکس ہوگا اسے فکس کئے بغیر اب اور گفتگو نہیں ہوگی
دورہ چین کے دوران وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی علی بابا کلاؤڈ کے اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں پنجاب کے آئی ٹی سیکٹر، اے آئی بیسڈ گورننس، صحت، زراعت، تعلیم، سوشو اکنامک پروگرامز اور کلائمیٹ فورکاسٹ میں مصنوعی ذہانت کے استعمال سمیت پبلک سروسز کے لیے اسٹریٹجک شراکت داری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعلی مریم نواز نے کہا کہ پنجاب مستقبل کی بجائے آج ہی اے آئی اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔
پمز آتشزدگی سانحے کی تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی عبوری رپورٹ وزیرِ اعظم شہباز شریف کو پیش کر دی، جس میں ای ڈی پمز پروفیسر ڈاکٹر عمران سکندر سمیت 8 افسران کو ذمہ دار قرار دیا گیا۔ وزیرِ اعظم نے فوری معطلی اور فوجداری کارروائی کا حکم دے دیا۔
عبوری رپورٹ سے ایک بات واضح ہے کہ نام نہاد “untouchables “ کو بھی نہیں بخشا گیا اور معطلی کے ساتھ ذمہ دار افراد کے خلاف فوجداری مقدمات کا حکم دیا گیا ہے۔ تمام شکوک شبہات کے برعکس وزیراعظم شہباز شریف نے درست فیصلہ کیا۔
Explanation
1. Bullish Descending Triangle: Price makes lower highs while holding a strong support level.
2. If price breaks above the descending trendline/resistance, it can signal bullish continuation.
3. Wait for a candle close above the resistance and preferably a retest before entering.
4. Double Top: Price reaches the same resistance twice and fails to break higher, showing seller pressure.
5. A break below the neckline/support confirms the bearish setup and can lead to further downside.
6. Always use confirmation and proper stop-loss/risk management rather than entering blindly.
FOR MORE INFO TEXT US ON TELEGRAM - @INFOREXVIP
عشق عمرانیہ میں ڈوبوں کو میری پرانی ویڈیوز پر بہت تکلیف پہنچی تو سوچا تھوڑی اور پہنچا دوں۔
او ویچ کے کھا گیا گھڑیاں ہار
ہن نہیں آؤندا چھیتی بار
تھو اڈا قیدی نمبر 804
چاچو نے پمز کے ایم ڈی اور 1122 کے ڈائریکٹر سمیت آٹھ پھڑکا دئیے۔ محکمانہ انکوائری کے علاؤہ اقدام قتل کے مقدمات بھی درج الگ الگ درج ہوں گے
چاچو نےچس کروا دی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی وفد کے ہمراہ چین میں ہواوے (Huawei) حکام سے ملاقات
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہواوے کمپنی کونواز شریف آئی ٹی سٹی میں بھرپورمیں سرمایہ کاری کی دعوت
پنجاب کے1000 نوجوانوں کو ہواوے ماسٹر ٹرینر کے طور پر ٹریننگ پراتفاق
پنجاب کی 300وویمن ٹرینرز کو بھی ہواوے اے آئی ٹریننگ کرائے گا
جس طرح کل سے بھولڑو پمز کے معاملے پر دموں کے ذریعے شاخوں پر لٹکے ہوئے ہیں، گل پلازہ میں اسی طور یہ انہی ٹہنیوں پر پاوں رکھتے ہوئے بھاگ کے گڑھی خدابخش میں جا کے چھپ گئے تھے۔
کوئی بات نہیں ایسا ہو جاتا ہے ہو جاتا ہے: فرمودات آپا شہلا رضا