إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
"بے شک ہم اللہ ہی کے ہیں اور ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔"
سردار اختر عارفانی صاحب پاکستان پیپلز پارٹی کی سیاست کا ایک بہت بڑا اور قیمتی سرمایہ تھے۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@AsifAliZerdari@FaryalTalpurPk
"We created this promotional video for a client. If you would like to have a similar video made for your company's products, please contact us at this number. WhatsApp: +923323200043"
#facebookreels#advertising#products#company#Contact
پانچ جولائی 1977ء صرف ایک حکومت کا خاتمہ نہیں تھا، بلکہ پاکستان کو ترقی پسند سوچ سے پیچھے دھکیلنے کی سازش تھی۔ قائدِ عوام کا وژن آج بھی پاکستان کو درپیش بحرانوں سے نکالنے کا واحد راستہ ہے۔ ہم جمہوریت کی بقا کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
@BBhuttoZardari
انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہماری پیاری بہن صبا حیدر انتقال کر گئی ہیں۔
نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ مغرب شام 7 بجے KDA اپارٹمنٹس، بلاک 10، گلستانِ جوہر، اسکیم 36، کراچی میں ادا کی جائے گی۔
لوکیشن:
https://t.co/JpnGyTY70n…
Birthday greetings to Adi Faryal Talpur. Your stature, leadership, and generosity inspire us. May you experience immense happiness, stability, and success this year. #HBDAdiFaryalTalpur Faryal Talpur
#flowers@highlight
ہم کلھوڑا برادری گڑی خدا بخش بھٹو کی طرف سے جناب بلاول بھٹو زرداری اور محترم فریال ٹالپر صاحبہ کو الیکشن میں سیٹ جیتنے پر بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں۔نثاراحمد کلھوڑو سربراہ کلھوڑا برادری گڑھی خدابخش بھٹو🇱🇾
@BBhuttoZardari@FaryalTalpurPk